سوڈان میں باغی فوج کا بازار پر حملہ ، 56 افراد ہلاک ، 158 زخمی


سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے خرطوم شہر کے بازار پر حملہ کرکے 56 افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے  اُم درمان شہر کے بازار پر گولہ بارود سے حملہ کیا ، حملے کے نتیجے میں 158 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ حملے کے بعد علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 20 افراد ہلاکواضح رہے ایک ہفتے قبل بھی سوڈان کے علاقے دارفر میں اسپتال پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا جس میں 70 افراد ہلاک ہو گئے تھے ، اس حملے کا الزام بھی باغی فوج آر ایس ایف پر لگایا گیا تھا۔سوڈان میں اپریل 2023 سے سوڈانی فوج اور منحرف فوجی فورس آر ایس ایف کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک ہزاروں لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

تارکین وطن کو محدود کرنے کا منصوبہ، جرمنی میں ہزاروں افراد کا احتجاج

شام میں کار بم دھماکا ، 14 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

شام: کار بم دھماکے میں 14 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق

امریکہ میں یونائیٹڈ ایئرلائن کی پرواز میں دوران ٹیک آف آگ بھڑک اٹھی

دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا

جرمنی: امیگریشن قوانین میں مجوزہ تبدیلی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

حزب اللہ نے سید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کردیا

نئی تجارتی جنگ کا خدشہ: ٹرمپ کی جانب سے درآمدات پر عائد ٹیکس امریکہ کی معیشت کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

’چولی کے پیچھے کیا ہے‘، انڈیا میں دُلہا کے ڈانس کرنے پر شادی کینسل

قطری وزیراعظم کا پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی چینل کو انٹرویو: اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پہلے سعودی عرب بحال کرے گا یا قطر؟

شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ایران کی جانب سے جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

سوڈان میں باغی فوج کا بازار پر حملہ ، 56 افراد ہلاک ، 158 زخمی

صدر ٹرمپ کے کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف لگانے کے ممکنہ اثرات کیا ہوں گے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی