سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی


سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔سعودی عرب کے قومی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش ہونے کی توقع ہے۔مکہ شہر، الجموم، الکامل، طائف، میسان، اضم، العرضیات، المویہ، الخرمہ، رنیہ اور تربہ میں بارش کا امکان ہے۔ العلا، العیص، بدر، مدینہ منورہ، خیبر، الحناکیہ، وادی الفرع اور المھد میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیقومی مرکز موسمیات نے کہا کہ تبوک کے علاقے تیما میں درمیانے درجے کی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔مملکت کے دارالحکومت ریاض، حائل، نجران، مشرقی ریجن، شمالی حدود ریجن، الجوف، الباحہ اور جازان کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ہمسائیہ ممالک، حکمت عملی اور بیانیے کی جنگ: پاکستان کو شدت پسندی کی نئی لہر کے خلاف پرانے چیلنجز کا سامنا

یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری میں ہلاکتیں 53 ہو گئیں

حکومت کے 70 روپے فی لیٹر پیٹرول لیوی کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے16 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا

41 کروڑ کی گائے: انڈیا سے برازیل میں فروخت ہونے والی ’اونگل‘ نسل کی اس گائے میں کیا خاص بات ہے؟

پشاور میں کھلونا بندوق اور فائر کریکر پر دفعہ 144 نافذ

چیمپئنز ٹرافی میں صرف ایک اسپنر کو کھلانا سب سے بڑی غلطی تھی، انضمام الحق

ایک سال میں 50 ارب روپے کا قرضہ اتار دیا، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

وزیر اعظم جلد بجلی قیمتوں میں کمی کا جامع پروگرام پیش کریں گے، وزیر پیٹرولیم

ایلون مسک نے 2026 کے آخر میں اسٹاشپ کو مریخ روانہ کرنے کا اعلان کر دیا

پنجاب بھر میں وائرل بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری

ٹرینوں کا شیڈول جاری، کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس بحال

ٹرمپ کے حکم پر وائس آف امریکہ کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود عملے کو ’انتظامی چھٹی‘ پر بھیج دیا گیا

نوشکی بم حملے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ ہلاک، جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے کچھ علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیری ٹیج ریوائیول قائم ، نواز شریف پیٹرن انچیف ہونگے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی