یمن کے شہروں صنعا اور حدیدہ میں امریکی طیاروں کی بمباری ، 77 شہری جاں بحق


یمن کے ساحلی شہر حدیدہ اور صنعا میں امریکی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 77 افراد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی شامل ہیں۔ امریکی عہدیدار کے مطابق حوثیوں کے 11 ڈرون مار گرائے گئے جبکہ ان کی جانب سے داغا گیا ایک میزائل یمن کے قریب سمندر میں گر گیا۔امریکی خفیہ اداروں نے اسرائیل پر ایرانی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیاعلاوہ ازیں دارالحکومت صنعا میں بھی امریکی حملوں کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ امریکی حکام نے کہا کہ حوثیوں کی جانب سے داغا جانے والا میزائل امریکا کے لیے بڑاخطرہ ثابت نہیں ہوا۔دوسری جانب اقوام متحدہ نے امریکا اور یمنی حوثیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک دوسرے پر حملے فوری طور پر روک دیں اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنائیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

جعلی اکاؤنٹس کو ہماری سوشل میڈیا ٹیم سے منسوب کیا جا رہا ہے، شیخ وقاص اکرم

اٹک میں سوغری بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

بھارتی میڈیا کی کمپین سیاسی جماعت چلا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

گزشتہ 5 سال کے خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

پیپلز پارٹی ن لیگ کی اتحادی جماعت ضرورہے لیکن خاموش تماشائی نہیں،گورنر پنجاب

ڈیوٹی انجام دینے والے وارڈنز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، متعدد کے وارنٹ گرفتاری

جعفر ایکسپریس واقعے پر اداروں کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کرنیوالا ملزم اسلام آباد سے گرفتار

یمن کے شہروں صنعا اور حدیدہ میں امریکی طیاروں کی بمباری ، 77 شہری جاں بحق

ایڈیلیڈ میں میچ کے دوران مقامی کلب کا کرکٹر جنید ظفر انتقال کر گیا

جعفر ایکسپریس واقعہ ، میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں ، خواجہ آصف

عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز یکجا کرنیکی درخواست منظور ، لارجر بینچ بنانے کی ہدایت

میری پوسٹ کا مقصد ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کی تضحیک نہیں تھا: نادیہ حسین کی پیشی پر وضاحت

جنگ میں برطانیہ کو امداد دینے والے مہاراجہ جنھیں ہٹلر نے تحفے میں کار دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی