عید الفطر پر میٹرو بس سروس کا شیڈول جاری


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈیول جاری کر دیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس عید الفطر پر بھی آپریشنل رہے گی۔ عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس صبح 9 بجے شروع ہو گی۔عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس صبح 9 بجے سے شروع ہو کر رات 10 بجے تک مسافروں کو اپنی منزل پر پہنچائے گی۔یہ بھی پڑھیں: عید کے بعد توہین عدالت کی پٹیشن دائر کریں گے، سلمان اکرم راجہمیٹرو بس سروس عید کے پہلے روز کے بعد اپنے شیڈیول کے مطابق صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک معمول کے مطابق آپریشنل ہو گی۔ صرف پہلے روز 3 گھنٹے تاخیر سے بس سروس کی جائے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چپ رہو کسی نے تمہیں ووٹ نہیں دیا ، ٹرمپ اور ایلون مسک کیخلاف مظاہرے

نواز اور شہباز شریف لندن جائیں گے ، اہم ملاقاتیں شیڈول

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز ، قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ فری کرنے کا اعلان

پی ڈی ایم ابھی تک نہیں ٹوٹی ، سربراہ اپوزیشن ، باقی حکومت میں ہیں ، مولانا فضل الرحمن

تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا ، عاطف خان

کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

’وہ دوسروں پر بھونکتا تھا لیکن مجھ پر نہیں‘: جب ایک آوارہ کتّے نے پولیس کو قاتل تک پہنچا دیا

 فخر زمان کی صحت بہتر، بیٹنگ پریکٹس شروع کردی 

پی ٹی آئی کا 10 اپریل کو احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان

اسرائیل نے برطانیہ کی 2 خواتین رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا

امریکا نے جنوبی سوڈانی پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام ویزے منسوخ کر دیئے

امریکی وفد 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کادورہ کریگا

جزیرہ سینٹینیل جہاں کے باسی دنیا سے میل جول نہیں چاہتے: ممنوعہ جزیرے کے قبائلیوں سے رابطے پر امریکی سیاح گرفتار

سی آئی ڈی کے یادگار کردار اے سی پی پردھیومن کی موت: ’ہمیں عمر بھر کا صدمہ نہ دیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی