دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہدف دے دیا، پاکستان کی بیٹنگ جاری


پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر نیوزی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیوزی نے پاکستان کو 293 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا، چھ رنز کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گری عبداللہ شفیق صرف ایک رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، سات کے اسکور پر بابر اعظم بھی ایک رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔اسکور جب نو رنز پر پہنچا تو امام ابحق بھی تین رنز بنا کر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے، 31 کے مجموعی اسکور پر سلمان علی آغا بھی نو رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔پاکستان پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد32 کے اسکور پر پاکستان کی پانچویں وکٹ محمد رضوان کی گری وہ بھی صرف پانچ رنز بنا سکے۔ پاکستان کی چھٹی وکٹ 65 کے اسکور پر گری، طیب طاہر 13 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔پاکستان کا مجموعی اسکور 72 پر پہنچا تو پاکستان کی ساتویں وکٹ محمد وسیم کی گری وہ ایک رنز بنا سکے۔پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنا لئے ہیں۔اس سے قبل ہملٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنا سکی۔کیویز وکٹ کیپر مچل ہے نے 78 گیندوں پر ناقابل شکست 99 رنز بنائے۔ان کی اس اننگ میں سات چھکے اور سات چوکے شامل تھے، نک کیلی 31 رنز بناکر حارث رؤف کی بال پر آؤٹ ہوئے۔ان کے علاوہ محمد عباس 41 رنز بنا کر نمایاں رہے، پاکستان کی جانب سے محمد وسیم جونیئر اور سفیان مقیم نے دو دو جبکہ فہیم اشرف، عاکف جاوید اور حارث رؤف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

دوسرا ون ڈے: پاکستان کو 84 رنز سے شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

حارث رؤف نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا میچ کھیلیں گے یا نہیں؟

’کوہلی جیسا سٹائل، روہت شرما جیسی شاٹ‘: صادق آباد کی ننّھی کرکٹر سونیا خان جن کی وائرل ویڈیو کی تعریف آسٹریلیا میں بھی ہوئی

راشد لطیف نے پاکستانی بیٹرز پر تنقید کے تیر برسا دئیے

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کس فرنچائز ٹیم کی مالک بن گئیں؟

پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

کنکشن رولز کے تحت نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی

ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے، محمد رضوان

ٹاپ آرڈر مکمل ناکام، کیویز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست

کمزوریاں جو پاکستانی ٹیم کی مسلسل ناکامی کا باعث بن رہی ہیں: عامر خاکوانی کا بلاگ

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہدف دے دیا، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 84 رنز سے شکست: ’کم از کم کھیل کر تو ہاریں، تھوڑا تو لڑیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی