پی سی بی کا پی ایس ایل میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان


پی سی بی  نے  پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے ، اس سے میچ میں شفافیت اور امپائر کو فیصلوں میں مدد حاصل ہو گی۔جنوبی افریقی باؤلر آئی پی ایل چھوڑ کر واپس چلے گئےاس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے نوبال، ڈی آر ایس، امپائرز کی لائیو کمیونیکیشن، مختلف زاویوں سے ری پلے کی سہولت بھی میسر ہو گی۔اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے میچ اننگز کا وقت بھی براہ راست دیکھا جا سکے گا۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کا آغاز گیارہ اپریل سے ہو گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی

پانی کی کمی، پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد

 سر کٹوا دیں گے نہروں کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، شرجیل میمن

پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان

وفاقی حکومت نے لاہورمیں 5 احتساب عدالتوں کو ختم کردیا

کارواش مالکان خشک سالی کی زد میں

نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک باد

سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی لگا دی

اختر مینگل ریڈ زون احتجاج کی ضد پر قائم رہے تو حکومت کے پاس مزید آپشن موجود ہیں، شاہد رند

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پاکستان کا پروگرام ہے، وزیر خزانہ

صدر مملکت کی صحت سے متعلق افواہوں پر ڈاکٹر عاصم کا اہم بیان

کراچی میں معمولی ٹریفک حادثے پر خاتون ڈرائیور نے فائرنگ کر دی

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں غیرقانونی طور پر مقیم طلبا کے خلاف آپریشن شروع

کینالز کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے

جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب ڈالر ہو جائیں گے: وزیر خزانہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی