پاکستان چار سال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب


پاکستان 4 سالہ مدت کےلیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کا انتخاب نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔پاکستان کو 2026 سے 2029 تک چار سالہ مدت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ پاکستان یواین مشن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان یو این اقتصادی و سماجی کونسل کی حمایت پر مشکور ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہونا پاکستان پر اعتماد اور بھروسے کو ظاہر کرتا ہے، پاکستان عالمی انسداد منشیات کی کوششوں میں اپنا مؤثر کردارادا کرنے کے لیے تیار ہے۔اعلامیے کے مطابق پاکستان عالمی سطح پر انسداد منشیات کی کوششوں میں پیش پیش رہا ہے، پاکستان منشیات کی اسمگلنگ،پیداوار اور استعمال کے خلاف نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی منشیات پالیسی سے متعلق مباحثوں میں ہمیشہ فعال اور تعمیری کردار ادا کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی

پانی کی کمی، پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد

 سر کٹوا دیں گے نہروں کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، شرجیل میمن

پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان

وفاقی حکومت نے لاہورمیں 5 احتساب عدالتوں کو ختم کردیا

کارواش مالکان خشک سالی کی زد میں

نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک باد

سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی لگا دی

اختر مینگل ریڈ زون احتجاج کی ضد پر قائم رہے تو حکومت کے پاس مزید آپشن موجود ہیں، شاہد رند

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پاکستان کا پروگرام ہے، وزیر خزانہ

صدر مملکت کی صحت سے متعلق افواہوں پر ڈاکٹر عاصم کا اہم بیان

کراچی میں معمولی ٹریفک حادثے پر خاتون ڈرائیور نے فائرنگ کر دی

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں غیرقانونی طور پر مقیم طلبا کے خلاف آپریشن شروع

کینالز کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے

جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب ڈالر ہو جائیں گے: وزیر خزانہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی