مشہوربرطانوی کمپنی نے امریکا کو گاڑیوں کی ترسیل روک دی


برطانوی آٹو موبائل کمپنی جیگوار نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف کے نفاذ کے بعد امریکا کو گاڑیوں کی ترسیل روک دی۔ برطانوی آٹو موبائل کمپنی جیگوار لینڈ روور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے امریکا کو گاڑیوں کی ترسیل روک دی۔ جیگوار کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کو گاڑیوں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ ٹیرف عائد کرنے کے باعث کیا، شراکت داروں کے ساتھ نئی تجارتی شرائط پر بات چیت کررہے ہیں، کینیڈا میں اپنا پلانٹ بند کرنے کے حوالے سے بھی مشاورت کی جارہی ہے۔کمپنی حکام نے مزید کہا ہے کہ جیگوار لینڈ روور امریکا میں لگژری گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایرانی صدر کا بڑا ایکشن، اپنا معاون خصوصی برطرف

چپ رہو کسی نے تمہیں ووٹ نہیں دیا ، ٹرمپ اور ایلون مسک کیخلاف مظاہرے

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی عائد

انڈین صدر نے مسلم مخالف سمجھے جانے والے ’وقف قانون‘ پر دستخط کر دیے

صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن سمیت تمام ریاستوں میں 1200 احتجاجی مظاہرے

ٹرمپ کے ٹیرف سے وہ جزیرہ بھی نہ بچ سکا جہاں صرف پینگوئن رہتے ہیں

روسی میزائل حملے پر امریکی سفارت خانے کے بیان پر زیلنسکی کی تنقید

اسرائیل نے برطانیہ کی 2 خواتین رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا

امریکا نے جنوبی سوڈانی پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام ویزے منسوخ کر دیئے

امریکی وفد 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کادورہ کریگا

فرانس کا مصر اور اردن کیساتھ غزہ کی صورتحال پرکانفرنس بلانے کا اعلان

ٹیرف لگانے سے کاروبار امریکا میں واپس آ رہے ہیں، ٹرمپ

ایران برابری کی بنیاد پرمذاکرات کے لیے تیار ہے، ایرانی صدر

یو اے ای میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان، پاکستان میں کب ہوگی؟

امریکہ کو ٹیکسوں کا بطور ہتھیار استعمال بند کرنا چاہیے: چین

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی