امریکی وفد 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کادورہ کریگا


امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وفد 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ قیمتی معدنیات اورانسدا دہشت گردی پر بات چیت ہو گی، امریکی وفد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کرے گا۔ٹیرف لگانے سے کاروبار امریکا میں واپس آ رہے ہیں، ٹرمپدورے کا مقصد قیمتی معدنیات کے شعبے میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانا ہے، دونوں ممالک کے درمیان معاشی روابط کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ایرک میئرکی سربراہی میں وفد پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، بات چیت میں انسداددہشت گردی دوطرفہ تعاون کی اہمیت پر زور دیا جا ئے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ویتنام نے امریکی ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کردی

پُل چرخی جیل کا ماحول جہنم کے قریب ترین کوئی چیز ہے: 79 سالہ برطانوی قیدی

اسرائیل میں ہمارے دو ارکانِ پارلیمنٹ کی حراست ’ناقابلِ قبول‘ ہے: برطانیہ

اعلیٰ سطحی امریکی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر کا بڑا ایکشن، اپنا معاون خصوصی برطرف

چپ رہو کسی نے تمہیں ووٹ نہیں دیا ، ٹرمپ اور ایلون مسک کیخلاف مظاہرے

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی عائد

انڈین صدر نے مسلم مخالف سمجھے جانے والے ’وقف قانون‘ پر دستخط کر دیے

صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن سمیت تمام ریاستوں میں 1200 احتجاجی مظاہرے

ٹرمپ کے ٹیرف سے وہ جزیرہ بھی نہ بچ سکا جہاں صرف پینگوئن رہتے ہیں

روسی میزائل حملے پر امریکی سفارت خانے کے بیان پر زیلنسکی کی تنقید

اسرائیل نے برطانیہ کی 2 خواتین رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا

امریکا نے جنوبی سوڈانی پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام ویزے منسوخ کر دیئے

امریکی وفد 8 اپریل سے10 اپریل تک پاکستان کادورہ کریگا

فرانس کا مصر اور اردن کیساتھ غزہ کی صورتحال پرکانفرنس بلانے کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی