اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان


محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ، اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیپنجاب کے جنوبی اضلاع اور سندھ میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے گا ، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع اور گلگت بلتستان میں بھی موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسمیات نے بتایا کہ شہر قائد کا پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں تاہم شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ دوبارہ کھلنے کے باوجود شدید مندی، 8 ہزار سے زائد پوائنٹس کی تاریخی کمی

اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ، کاروبار روک دیا گیا

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6000 پوائنٹس کی کمی، ٹریڈنگ معطل

اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون معاشرے کی بنیاد ہے، مریم نواز

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کی کمی

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرکردہ لیڈر سمیت 9 خوارج ہلاک

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: عالمی منڈیوں کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی

وزیرستان: افغانستان سے دراندازی کی کوشش پر 8 دہشت گرد ہلاک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6287 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد کاروبار معطل، ایشیا اور یورپ کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی شدید مندی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6287 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد کاروبار عارضی طور پر معطل، ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رحجان

ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان جاری، پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں 3300 پوائنٹس سے زائد کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، انڈیکس میں 3300 پوائنٹس سے زائد کی کمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی