اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ، کاروبار روک دیا گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ، انڈیکس میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، 100 انڈیکس 6287 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 12 ہزار 504 کی سطح پر آ گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث کاروبار روک دیا گیا۔امریکی ٹیرف ، ایشیائی اور خلیجی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی ، اربوں ڈالر کا نقصانگزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 791 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 7 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 40 پیسے پر آ گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کسانوں کے لئے خوشخبری،قرض کی حد بڑھادی گئی

پنجاب کے کن کن شہروں مین الیکٹرک بسین چلائی جائیں گی؟

قصور ڈانس پارٹی: پولیس زیرِ حراست ملزمان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کر سکتی ہے؟

خشک سالی کا خطرہ: پنجاب میں نئے کار واش سٹیشن بنانے پر پابندی

قصور ڈانس پارٹی: کیا پولیس زیرِحراست ملزمان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کر سکتی ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا

دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے ، عدالت کا نہیں ، سپریم کورٹ

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 8 اپریل سے 11 اپریل تک بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

مختلف شہروں کیلئے 1500الیکٹرک بسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری

بھٹو سے انصاف ہونا چاہیے: عامر خاکوانی کا کالم

قصور ڈانس پارٹی: کیا پولیس زیر حراست ملزمان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کر سکتی ہے؟

خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ، سکھ یاتریوں کی آمد شروع

دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے عدالت کا نہیں: سپریم کورٹ

یورپ اور ایشیا کی مارکیٹس میں شدید گراوٹ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی تاریخی کمی

سٹار لنک کی سروسز نومبر، دسمبر تک کام شروع کر دیں گی: شزا فاطمہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی