کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد


سی ٹی ڈی بلوچستان نے کوئٹہ کے علاقے سریاب کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق برآمد شدہ اسلحے میں آئی ای ڈیز، خودکار ہتھیار، دستی بم اور مختلف قسم کا گولہ بارود شامل ہے۔حکام نے بتایا کہ  کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، انٹیلی جنس لیڈ نے مشکوک نقل و حرکت اور اسلحہ و بارود سٹوریج کی طرف اشارہ دیا جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔وعدہ کرتاہوں صوبے سے دہشتگردی کا خاتمہ کر کےدم لیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانسی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دہشتگرد آئندہ 24 سے 72 گھنٹوں میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، کارروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوبارہ آغاز پر شدید مندی، 8000 سے زائد پوائنٹس کی تاریخی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ دوبارہ کھلنے کے باوجود شدید مندی، 8 ہزار سے زائد پوائنٹس کی تاریخی کمی

اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ، کاروبار روک دیا گیا

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6000 پوائنٹس کی کمی، ٹریڈنگ معطل

اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون معاشرے کی بنیاد ہے، مریم نواز

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کی کمی

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرکردہ لیڈر سمیت 9 خوارج ہلاک

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: عالمی منڈیوں کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی

وزیرستان: افغانستان سے دراندازی کی کوشش پر 8 دہشت گرد ہلاک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6287 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد کاروبار معطل، ایشیا اور یورپ کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی شدید مندی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6287 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد کاروبار عارضی طور پر معطل، ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رحجان

ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان جاری، پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں 3300 پوائنٹس سے زائد کی کمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی