ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز ، قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ فری کرنے کا اعلان


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز سے قبل شائقین کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں مداحوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز کے دوران شائقین کرکٹ کا قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ بلکل فری ہو گا۔ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو ہرا دیاویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا باقاعدہ آغاز 9 اپریل سے ہو گا، قذافی اسٹیڈیم میں مجموعی طور پر 8 میچ کھیلے جائیں گے۔پاکستانی ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ آئرلینڈ کیخلاف 9 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی، جبکہ اسی گرائونڈ  پر دوسرا میچ آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین 11 اپریل کو کھیلا جائے گا ،پی سی بی کے اعلان کے بعد ان تمام میچز کیلئے شائقین کرکٹ کا داخلہ فری ہو گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوبارہ آغاز پر شدید مندی، 8000 سے زائد پوائنٹس کی تاریخی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ دوبارہ کھلنے کے باوجود شدید مندی، 8 ہزار سے زائد پوائنٹس کی تاریخی کمی

اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ، کاروبار روک دیا گیا

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6000 پوائنٹس کی کمی، ٹریڈنگ معطل

اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون معاشرے کی بنیاد ہے، مریم نواز

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کی کمی

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرکردہ لیڈر سمیت 9 خوارج ہلاک

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات: عالمی منڈیوں کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی

وزیرستان: افغانستان سے دراندازی کی کوشش پر 8 دہشت گرد ہلاک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6287 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد کاروبار معطل، ایشیا اور یورپ کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی شدید مندی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6287 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد کاروبار عارضی طور پر معطل، ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رحجان

ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان جاری، پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں 3300 پوائنٹس سے زائد کی کمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی