اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں


اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں دی گئی ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے سینئر افسران کے ہمراہ تقریب میں ایس پیز کو رینک لگائے اور تقریب میں افسران کی فیملیز کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ترقی پانے والے افسران میں محمد شریف کولاچی، منور علی مہر، حاکم خان، محمد محفوظ کیانی، امتیاز علی شاہ، عابد اکرم، ماجد اقبال، محمد نجیب شاہ، سجاد حیدرشاہ اورحسن رضا شامل ہیں۔پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے مختلف محکموں کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوریآئی جی اسلام آباد  سید علی ناصر رضوی نے افسران کو مبارکباد دی اورنیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  میری دعا ہے آپ کو جو ترقی ملی ہے آپ اس کیساتھ انصاف کریں۔آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اللہ کی خوشنودی کا واحد راستہ بندوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے، محکمانہ ترقی ہر پولیس افسر کا بنیادی حق ہے، محکمانہ کورس مکمل کرنے والے افسران کو سنیارٹی کے مطابق پرموٹ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پروموشن کا سلسلہ تمام خالی سیٹیں مکمل ہونے تک جاری رہے گا، پولیس افسران کی فیملیزاور بچوں نے آئی جی اسلام آباد کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کوئٹہ ریلوے سٹیشن: ماضی اور حال کا تزویراتی اثاثہ

بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا

زکوۃ فنڈز سے قیدیوں کا جرمانہ ادا اور رہائی ہو گی، زکوۃ و عشر پنجاب

امریکہ کی ایران سے ممکنہ جوہری ڈیل پر براہ راست مذاکرات کی تصدیق: ’اگر مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے تو ایران کے لیے بہت بُرا ہو گا‘

امریکہ کی ایران سے ممکنہ جوہری ڈیل پر براہ راست مذاکرات کی تصدیق: ’اگر مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے تو یہ ایران کے لیے بہت بُرا ہو گا‘

35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت اور اسلام آباد میں موسم بہار کی روٹھتی ٹھنڈی شامیں: کیا اب اپریل ہی موسمِ گرما کا آغاز ہو گا؟

پاک امریکہ وزرائے خارجہ رابطہ،افغانستان کی صورتحال اور امریکی فوجی ساز و سامان کے مسئلے پر تبادلہ خیال

پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے مختلف محکموں کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری

چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں

ملتان، کسٹم کا جعفر ایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد

کشمیر: رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے خبر پر مقامی اخبار کے خلاف مقدمہ درج

کشمیر میں رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے خبر پر مقامی اخبار کے خلاف مقدمہ درج

مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور احتجاج کا اعلان کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی