ملتان، کسٹم کا جعفر ایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد


ملتان، پاکستان کسٹم انفورسمنٹ کا جعفر ایکسپریس پر چھاپہ، اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا۔کسٹم حکام کے مطابق  جعفر ایکسپریس  سے اسمگل شدہ  برآمد سامان کی مالیت 2 کروڑ 48 لاکھ  ڈالرسے زائد بنتی ہے۔پنجاب میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازتکسٹم حکام نے بتایا کہ خشک دودھ، ٹائرز، امپورٹڈ چاکلیٹ، نیل پالش ودیگرسامان پکڑا گیا، اسمگل شدہ سامان بریک وین لگیج وین میں چھپایا گیا تھا۔خیال رہےکہ پچھلے ہفتے پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کراچی کے نجی بس ٹرمینل کے گوداموں پرسچل رینجرزکے ہمراہ مشترکہ کارروائیوں میں 3 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد کی گئیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا

زکوۃ فنڈز سے قیدیوں کا جرمانہ ادا اور رہائی ہو گی، زکوۃ و عشر پنجاب

35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت اور اسلام آباد میں موسم بہار کی روٹھتی ٹھنڈی شامیں: کیا اب اپریل ہی موسمِ گرما کا آغاز ہو گا؟

پاک امریکہ وزرائے خارجہ رابطہ،افغانستان کی صورتحال اور امریکی فوجی ساز و سامان کے مسئلے پر تبادلہ خیال

پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے مختلف محکموں کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری

چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں

ملتان، کسٹم کا جعفر ایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد

کشمیر: رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے خبر پر مقامی اخبار کے خلاف مقدمہ درج

کشمیر میں رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے خبر پر مقامی اخبار کے خلاف مقدمہ درج

مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور احتجاج کا اعلان کر دیا

وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی،حنیف عباسی

اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ نہیں، عطا اللہ تارڑ

پاکستان اور امریکا کا افغانستان میں امریکی اسلحہ کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی