چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ


چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ازبک صدر کی ملاقات، ملاقات آئی پی یو کی 150 ویں اسمبلی کے موقع پر تاشقند میں ہوئی۔چیئرمین سینیٹ کی آئی پی یو اسمبلی کے کامیاب انعقاد پرازبک صدر کو مبارکباد دی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں کا اعتراف کیا۔اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ نہیں، عطا اللہ تارڑملاقات میں پاکستان اور ازبکستان میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ اور ملاقات میں اعلیٰ سطح اسٹریٹجک تعاون کونسل کے قیام پر اتفاق کیاگیا۔لاہور اور تاشقند کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی کو سراہا گیا، پروازوں کی بحالی عوامی رابطوں اور کاروبار کے لیے اہم قرار دیا۔اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے مشترکہ بزنس فورمز پر گفتگو، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی تعاون مضبوط بنانے اور پارلیمانی دوستی گروپس کی تشکیل پر زور دیا۔بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے، وزیر اعظمسید یوسف رضا گیلانی نے کہا  ہےکہ ایسے تبادلے علاقائی و عالمی تعاون کو فروغ دیتے ہیں، تجارتی حجم کو 2 ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ، پاکستان فزیبلٹی و تعمیراتی مراحل میں تعاون کیلئےتیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ویزا سہولیات پرازبک اقدامات کو سراہتے اور پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہیں، انصاف اورمساوات کو محض نظریات تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کوئٹہ ریلوے سٹیشن: ماضی اور حال کا تزویراتی اثاثہ

بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا

زکوۃ فنڈز سے قیدیوں کا جرمانہ ادا اور رہائی ہو گی، زکوۃ و عشر پنجاب

امریکہ کی ایران سے ممکنہ جوہری ڈیل پر براہ راست مذاکرات کی تصدیق: ’اگر مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے تو ایران کے لیے بہت بُرا ہو گا‘

امریکہ کی ایران سے ممکنہ جوہری ڈیل پر براہ راست مذاکرات کی تصدیق: ’اگر مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے تو یہ ایران کے لیے بہت بُرا ہو گا‘

35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت اور اسلام آباد میں موسم بہار کی روٹھتی ٹھنڈی شامیں: کیا اب اپریل ہی موسمِ گرما کا آغاز ہو گا؟

پاک امریکہ وزرائے خارجہ رابطہ،افغانستان کی صورتحال اور امریکی فوجی ساز و سامان کے مسئلے پر تبادلہ خیال

پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے مختلف محکموں کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری

چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں

ملتان، کسٹم کا جعفر ایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد

کشمیر: رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے خبر پر مقامی اخبار کے خلاف مقدمہ درج

کشمیر میں رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے خبر پر مقامی اخبار کے خلاف مقدمہ درج

مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور احتجاج کا اعلان کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی