وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی،حنیف عباسی


وزیر ریلوے حنیف عباسی نے واضح کیا ہے کہ وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی۔وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلا س میں ریلوے انفراسٹرکچراورڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،انہوں نے ہدایت دی کہ کیماڑی ،حیدرآباد سیکشن پر فوری طور پر کام شروع کیا جائے۔معروف گلوکار سلمان احمد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درجایم ایل ون پر انجینئرنگ ریسٹرکشنز کے خاتمے کیلئے ایک سال کا ٹاسک دے دیا گیا،ٹریک بحالی پراجیکٹس پر کام تیز کرنےاور 4 ٹیمپنگ مشینیں قابل استعمال بنانے کی ہدایت کی گئی ۔بڑے ریلوے اسٹیشنز پر ایلی ویٹربھی لگانے کا فیصلہ کیا گیا جس کی ابتدا راولپنڈی اسٹیشن سے کی جائے گی،حنیف عباسی نے مزید ہدایت دی کہ مال گاڑیوں سے زیادہ ریونیو حاصل کیا جائے، لیکج روکی جائے،مسافر ٹرینوں کی آن لائن بکنگ کے طریقہ کار کو مزید بہتر بنایا جائے گا،اس کے علاوہ فریٹ ٹرینوں کی بکنگ آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امریکی ٹیرف،پاکستان میں آئی فون کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہوزیر ریلوے نے ریلوے کالونیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی لسٹ مانگ لی،غیر متعلقہ افراد، ریٹائرڈ افسران کی ریلوے ریسٹ ہاؤسز میں رہائش پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ۔تجاوزات کے خاتمہ کیلئے پنجاب اور سندھ سے آپریشن بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،وزیر ریلوے نے کمرشل پوٹینشل کی حامل ریلوے زمینوں کا بریک اپ مانگ لیا۔تمام ڈویژنز کو ریلوے کی لِیز کی گئی زمینوں کی تفصیل جمع کروانے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاک امریکہ وزرائے خارجہ رابطہ،افغانستان کی صورتحال اور امریکی فوجی ساز و سامان کے مسئلے پر تبادلہ خیال

پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے مختلف محکموں کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری

چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں

ملتان، کسٹم کا جعفر ایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد

کشمیر: رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے خبر پر مقامی اخبار کے خلاف مقدمہ درج

کشمیر میں رینجر فورس کے قیام کے حوالے سے خبر پر مقامی اخبار کے خلاف مقدمہ درج

مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور احتجاج کا اعلان کر دیا

وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی،حنیف عباسی

اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ نہیں، عطا اللہ تارڑ

پاکستان اور امریکا کا افغانستان میں امریکی اسلحہ کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق

محکمہ ریلوے میں اہم فیصلے

چئیرمین نیپرا اور ارکان کی تنخواہوں میں حیران کن اضافہ

امریکی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، ’معاشی تعاون مستقبل کے تعلقات کیلئے اہم ہے‘

لاہور ائیرپورٹ میں کسٹم حکام سے خواتین کی ہاتھا پائی، تین خواتین گرفتار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی