مشہور کرکٹرپرایک سال تک پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی لگادی


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقی کرکٹر کوربن بوش کے ایک سال تک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے پر پابندی عائدکردی۔ کوربن بوش نے پاکستان سپر لیگ کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی۔ انہوں نے معاہدے کے باوجود بھی پی ایس ایل کھیلنے سے انکار کیا تھا۔ کوربن بوش نے پی ایس ایل پر ایک اور لیگ کو ترجیح دی تھی۔ پی سی بی کے مطابق کوربن بوش پاکستان سپر لیگ کا اگلا ایڈیشن کھیلنےکے اہل نہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقی آل راؤنڈر پر مالی جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نان ڈسکلوزر ایگریمنٹ کی وجہ سے جرمانےکی رقم بتانے سےگریز کیا ہے۔ آل راؤنڈر کوربن بوش نے پی سی بی کی عائد کردہ سزا اور جرمانہ قبول کرلیا ہے۔ کوربن بوش کا کہنا ہےکہ میں اپنے کیے پر شرمندہ اور پاکستانی فینز سے معذرت خواہ ہوں، پشاور زلمی کے فینز کو مایوس کرنے پر معافی مانگتا ہوں، اپنے عمل کی تمام تر ذمہ داری اور اس پر سزا کو قبول کرتا ہوں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 10 میں کون سا کھلاڑی ابھرے گا، کون ڈوبے گا؟ عامر خاکوانی کا تجزیہ

آئی سی سی نے وطن سے دور افغان خواتین کرکٹرز کی مدد کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی

پی ایس ایل 10: اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ

ارسلان نصیر کا پی ایس ایل مداحوں پر گہرا طنز

ارسلان نصیر کا کراچی پی ایس ایل مداحوں پر گہرا طنز

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: اسٹیڈیم بھرنے کیلئے پی سی بی کا انوکھا اقدام

پی ایس ایل 10: پی سی بی کا اسٹیڈیم بھرنے کیلئے انوکھا اقدام

کراچی کنگز کی دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کے خلاف کامیابی

 اردن کار ریلی میں شریک سعودی ڈرائیور یزید الراجحی حادثے میں زخمی

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کی شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 80 رنز سے فتح

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کی بڑی ہار، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 80 رنز سے کامیابی

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کی بڑی ہار، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی 80 رنز سے فتح

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کی بڑی ہار، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 80 رنز کے بڑے مارجن سے کامیاب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی