2 گھنٹے کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے، الرٹ جاری


وسطی چلی میں لگونا ڈیل مول آتش فشاں فیلڈ میں صرف دو گھنٹوں کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بعد اتنے زیادہ زلزلے کے جھٹکوں کےبعد حکام الرٹ ہوگئے۔رواں ہفتے کے شروع میں 2 گھنٹے کے عرصے کے دوران علاقے میں 160 زلزلے آئے، یہ زلزلے آتش فشاں کی فعال نوعیت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ارجنٹائن کی سرحد کے قریب واقع چلی کے دارالحکومت سے تقریباً 300 کلومیٹر جنوب میں لگونا ڈیل مول وسیع و عریض آتش فشاں علاقہ ہے، 500 مربع کلومیٹر پر محیط اس علاقے متعدد آتش فشاں پہاڑ ہیں اور ایک اندازے کے مطابق یہاں 130 آتش فشاں سوراخ ہیں۔تاہم چلی کی قومی ارضیات اور کان کنی سے متعلق محکمے نے کسی فوری خطرے کی نشاندہی نہ کرتے ہوئے گرین الرٹ برقرار رکھا ہے جب کہ زلزلوں کی شدت بھی کم تھی۔چلی کی سینٹیاگو یونیورسٹی کے ماہر ارضیات پروفیسر ایاز عالم نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان زلزلوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ آتش فشاں فعال ہے، یہ مستقبل میں کسی درمیانے درجے کے واقعے کا باعث بن سکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

برطانیہ میں اپنی بیٹیوں کے آئی پیڈز ضبط کرنے پر خاتون گرفتار، بات کرنے پر بھی پابندی

ایک حاملہ خاتون کی میٹھے کی طلب جس نے پوری دنیا کو ’دبئی چاکلیٹ‘ کے جنون میں مبتلا کیا

ایران میں آٹھ پاکستانی شہریوں کا قتل: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایرانی حکومت سے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

ایران اور امریکہ کے درمیان ’مثبت‘ بات چیت: متنازع ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کیوں ہو رہے ہیں؟

امریکی ٹیرف پر پریشان ہیں مگر جوابی اقدام کا ارادہ نہیں: پاکستانی وزیرِ خزانہ

کشمیر میں جھڑپیں، انڈین فوج کے افسر اور تین مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

2 گھنٹے کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے، الرٹ جاری

فنڈز میں کٹوتی، پاکستان سمیت 60 ممالک میں اقوام متحدہ کے عملے میں 20 فیصد کمی

بیجنگ کے امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف کا اطلاق، عالمی سپلائی چِین متاثر ہونے کا خطرہ

تیز ہواؤں کا الرٹ، عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

عالمی تجارتی جنگ: چینی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا

چین میں نصف صدی کی شدید ترین آندھی، 800 سے زائد پروازیں منسوخ ’50 کلو سے کم وزن والوں کو ہوا اڑا لے جا سکتی ہے‘

ٹیرف معاملہ: کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا

بیجنگ کے امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف کا اطلاق آج سے، عالمی سپلائی چِین متاثر ہونے کا خطرہ

بیجنگ نے امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، عالمی سپلائی چِین متاثر ہونے کا خطرہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی