سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ نوٹیفکیشن آگیا


وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے اور 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے مسلح افواج کے ملازمین، سول آرمڈ فورسز اور تمام وفاقی سول ملازمین کی موجودہ بنیادی تنخواہ پر 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس جاری کردیا ہے، یہ الاؤنس کنٹریکٹ ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں بھی شامل ہوگا۔ وزارت خزانہ نے گریڈ ایک تا 22 کے ملازمین کو 30 جون 2022 کی بنیادی تنخواہ پر 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کی بھی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

جعلی بھرتیوں کا نیٹ ورک، جھوٹے اشتہارات سے صوبائی اور وفاقی محکمے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟

نانگا پربت پر کوہ پیما کی تلاش کا آپریشن ناکام: ’کلارا کیمپ ون اور ٹو کے درمیان پاؤں پھسلنے کے باعث اونچائی سے گریں‘

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی، امدادی سرگرمیاں تاحال جاری

حکومتی ٹیکس یا ٹیمو کی کوئی ’چال‘: پاکستان میں چینی شاپنگ ایپ پر اشیا کی قیمتیں بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟

حکومتِ کے ٹیکس یا ٹیمو کی کوئی ’چال‘: پاکستان میں چینی شاپنگ ایپ پر اشیا کی قیمتیں بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟

پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پر رکھے گئے 13 شیر تحویل میں لے لیے گئے

پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کو عارضی طور پر ضم کردیا

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 18 ہو گئی، امدادی سرگرمیاں تاحال جاری

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی: ’کل سے بس لاشیں نکل رہی ہیں‘

امریکی ریاست ٹیکساس میں اچانک آنے والے سیلاب سے 24 افراد ہلاک، سمر کیمپ میں موجود بچیوں سمیت 25 لاپتہ

ای سی او اجلاس: وزیراعظم کا کاربن مارکیٹ اور گرین کوریڈورز قائم کرنے پر زور

کوئٹہ میں یوم عاشور کے جلوس روٹ پر مارکیٹیں اور دکانیں سیل

پاکستان میں ’امیر آدمی‘ کی گاڑی سستی اور ’عام آدمی‘ کی سواری مہنگی کیوں ہو گئی ہے؟

بلوچستان کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کے لیے وفاق نے رقم جاری کردی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ نوٹیفکیشن آگیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی