مارشل آرٹس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، شاہ زیب رند نے برازیلین فائٹر کو شکست دے دی


پاکستان کے مارشل آرٹس منظرنامے پر ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند نے عالمی سطح پر سبز ہلالی پرچم بلند کرتے ہوئے KC 56 لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔ شاہ زیب رند نے برازیل کے فائٹر لوئس روچا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر نہ صرف ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ پروفیشنل ریکارڈ میں بھی ناقابلِ شکست رہتے ہوئے 8-0 کی شاندار برتری برقرار رکھی۔ یہ فتح نہ صرف شاہ زیب رند کے کیریئر کا بڑا سنگِ میل ہے بلکہ پاکستان کے لیے بھی ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ بین الاقوامی مارشل آرٹس مقابلوں میں پاکستانی فائٹرز کی نمایاں کامیابیاں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں۔ شائقین نے شاہ زیب رند کو دل کھول کر سراہا اور ان کی کامیابی کو بلوچستان سمیت پورے ملک کے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، بابر اور شاہین کی واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم 2026 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا اعلان

امریکہ: سپرسٹار ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں چل بسے، ’ڈبلیو ڈبلیو ای کی شناخت تھے‘

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ’حقیقی لیجنڈ‘ ہلک ہوگن جنھوں نے ریسلنگ رنگ سے باہر ہالی وڈ میں بھی کیریئر بنایا

’حوصلہ رکھیے، بابر اعظم اور شاہین آفریدی بھی آ جائیں گے‘

ایشیا کپ کا نیوٹرل وینیو پر انعقاد، انڈیا نے ’رضامندی‘ ظاہر کر دی

تیسرا ٹی20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دے دی

فہیم اشرف کی کوششیں رائیگاں، بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

مارشل آرٹس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، شاہ زیب رند نے برازیلین فائٹر کو شکست دے دی

ریسلنگ کی دنیا کے عظیم ترین سپر اسٹار ہلک ہوگن چل بسے

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو شکست: ’فہیم اشرف، یہ کیا کر دیا؟‘

’ایک آدھا ایسا خراب انڈا ہوتا ہے جس سے سب متاثر ہوتے ہیں‘، شاہد آفریدی کا ردعمل

پشاور کی 3 سکواش پلیئر بہنیں جن کی راہ سوالات نہ روک سکے

’برقعے کہاں ہیں‘، پشاور کی 3 سکواش پلیئر بہنیں جن کی راہ سوالات نہ روک سکے

بیری رچرڈز، دنیائے کرکٹ کا وہ ہیرا جو ’نسل پرستی کی گرد‘ میں چھپ گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی