ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کو سرکار کی طرف سے کون سی خاص مراعات دے دی گئیں؟


اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کو خصوصی سرکاری مراعات فراہم کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیرِ داخلہ نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا ہے جب کہ بجلی، گیس اور ٹیلی فون کے تمام بل حکومت برداشت کرے گی۔ اس کے علاوہ انہیں ایک ڈبل کیبن سرکاری گاڑی اور ماہانہ ایک ہزار لیٹر پیٹرول بھی فراہم کیا گیا ہے۔بیوہ کی سیکیورٹی اور سہولت کے لیے تین گن مین، دو ڈرائیورز، ایک باورچی، ایک مالی اور ایک سویپر بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ تمام اقدامات ایس پی عدیل اکبر کی خدمات کے اعتراف اور فلاح و بہبود کے لیے کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں کسی قسم کی مالی یا سیکیورٹی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

تربیلا ڈیم میں اربوں ڈالر مالیت کے سونے کی موجودگی کا دعویٰ: ’خواب دکھانا چھوڑیں اور مستند نتائج دکھائیں‘

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور میں افغان طالبان کے وفد میں شامل شخصیات کون ہیں؟

خیبر پختونخوا میں امن جرگہ سے پہلے اہم مشاورت کی تیاریاں

الزامات، بداعتمادی اور آن لائن پروپیگنڈا: استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات سے کیا توقعات ہیں؟

افغانستان، پاکستان امن مذاکرات کا تیسرا دور: طالبان کا وفد استنبول پہنچ گیا

کوچ اور ایل پی جی ٹرک میں تصادم۔۔ 7 افراد جاں بحق ! افسوس ناک حادثہ کس جگہ پیش آیا؟

افغان طالبان کے پاس کون سے ہتھیار ہیں اور پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپوں کے دوران انھوں نے کیسے اپنا دفاع کیا؟

عدالتی اجازت کے باوجود شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کو سرکار کی طرف سے کون سی خاص مراعات دے دی گئیں؟

'رانو' کہاں جا رہی ہے، کراچی کو الوداع کہہ دیا، آگے کیا ہوگا؟

چاند کا سب سے حسین روپ آج رات، سپر مون اپنی پوری آب و تاب سے چمکنے کو تیار

ووٹرز نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ہے‘: نیویارک کے پہلے انڈین نژاد میئر زہران ممدانی کا جیت کے بعد پیغام

’ووٹرز نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ہے‘: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر زہران ممدانی کا جیت کے بعد پیغام

کے الیکٹرک نے ملٹی ایئر ٹیرف کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

ڈیموکریٹ امیدوار زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی