انسدادِ دہشت گردی عدالت کا فیصلہ، ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید اور جرمانے


اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بیریئر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ جج طاہر عباس سپرا نے اڈیالہ جیل میں محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں ملزمان پر مختلف دفعات کے تحت 50، 50 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کیے۔ عدالتی حکم کے مطابق تین مختلف انفرادی دفعات کے تحت ملزمان کی سزا مجموعی طور پر 13 سال بنتی ہے، تاہم دفعہ 182 کا فائدہ ملنے کے باعث ملزمان کو 10 سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف یہ مقدمہ 25 اکتوبر 2024ء کو درج کیا گیا تھا، جبکہ 7 اکتوبر کو ان پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ کیس کی کارروائی کے دوران عدالت کی جانب سے مقرر کردہ اسٹیٹ کونسل عاطف محمود نے گواہان پر جرح کی، جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے مجموعی طور پر 7 گواہان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان کی نئی پیشگوئی

مریم نواز کا ’تھپڑ کے بدلے تھپڑ‘ کا مؤقف: کیا قانون زیرِ حراست ملزم کو سزا دینے کی اجازت دیتا ہے؟

دیر کالونی اسکول حادثہ، انکوائری رپورٹ میں ناقص تعمیرات پر مالک کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا

بلوچستان میں ٹرین آپریشن ایک روز کے لیے معطل

’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی

سڑک سے سکیورٹی رکاوٹ ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

پاک فوج اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

مولانا فضل الرحمان نے احترام کی گنجائش ختم کردی، سینیٹ میں محسن نقوی کی سخت تنقید

عمران خان کی بہن نورین نیازی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی: ’اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں‘

تھرپارکر ایمبولینس حادثہ: وزیراعلیٰ سندھ کا متوفین کے لواحقین کے لیے 20، 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ

حنا جاوید قتل کیس، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، مقتولہ کی بہن کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعظم کی لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کی منظوری، مسافروں کو سہولیات فراہمی کی ہدایت

’اچانک دھماکے شروع ہوئے اور چاروں طرف دھواں دھواں ہو گیا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی