بلوچستان میں ٹرین آپریشن ایک روز کے لیے معطل


بلوچستان میں ضروری مرمتی کام کے باعث ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ پاکستان ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ نہیں ہوگی جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جناح پیپلز ٹرین بھی آج نہیں چلائی جائے گی۔ ٹرین آپریشن کی معطلی کا فیصلہ ریلوے ٹریک پر ضروری مرمتی کام کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے کے مطابق مرمتی کام کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر متاثر رہے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان کی نئی پیشگوئی

دیر کالونی اسکول حادثہ، انکوائری رپورٹ میں ناقص تعمیرات پر مالک کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا

بلوچستان میں ٹرین آپریشن ایک روز کے لیے معطل

’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی

سڑک سے سکیورٹی رکاوٹ ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

مولانا فضل الرحمان نے احترام کی گنجائش ختم کردی، سینیٹ میں محسن نقوی کی سخت تنقید

عمران خان کی بہن نورین نیازی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی: ’اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں‘

تھرپارکر ایمبولینس حادثہ: وزیراعلیٰ سندھ کا متوفین کے لواحقین کے لیے 20، 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ

حنا جاوید قتل کیس، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، مقتولہ کی بہن کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعظم کی لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کی منظوری، مسافروں کو سہولیات فراہمی کی ہدایت

’اچانک دھماکے شروع ہوئے اور چاروں طرف دھواں دھواں ہو گیا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں تھا، میری ضرورت نہیں تھی: خواجہ آصف کا مولانا کو جواب

انسدادِ دہشت گردی عدالت کا فیصلہ، ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید اور جرمانے

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی