عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان کی نئی پیشگوئی


پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے انہیں آئندہ اچھے دن نظر نہیں آرہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی جماعت سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ اتنی جلدی نئے صوبوں کی حمایت کا اعلان کر دیں گے۔ سندھ کی اپنی ایک تاریخ اور شناخت ہے جس کو دیگر صوبوں کی طرح نہیں دیکھا جا سکتا، جبکہ سندھ کے عوام اور سندھ اسمبلی نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کو پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں اور صوبوں کے نام تبدیل کرنا ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کا تھا، حالانکہ وہاں کے گورنر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ جے یو آئی کی احتجاجی تحریک کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ انہیں ایسی کوئی تحریک ہوتی نظر نہیں آرہی، کیونکہ اگر جے یو آئی کو احتجاج کرنا ہوتا تو وہ اب تک کرچکی ہوتی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان کی نئی پیشگوئی

دیر کالونی اسکول حادثہ، انکوائری رپورٹ میں ناقص تعمیرات پر مالک کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا

بلوچستان میں ٹرین آپریشن ایک روز کے لیے معطل

’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی

سڑک سے سکیورٹی رکاوٹ ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

مولانا فضل الرحمان نے احترام کی گنجائش ختم کردی، سینیٹ میں محسن نقوی کی سخت تنقید

عمران خان کی بہن نورین نیازی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی: ’اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں‘

تھرپارکر ایمبولینس حادثہ: وزیراعلیٰ سندھ کا متوفین کے لواحقین کے لیے 20، 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ

حنا جاوید قتل کیس، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، مقتولہ کی بہن کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعظم کی لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کی منظوری، مسافروں کو سہولیات فراہمی کی ہدایت

’اچانک دھماکے شروع ہوئے اور چاروں طرف دھواں دھواں ہو گیا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں تھا، میری ضرورت نہیں تھی: خواجہ آصف کا مولانا کو جواب

انسدادِ دہشت گردی عدالت کا فیصلہ، ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید اور جرمانے

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی