پاک فوج اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد


پاک فوج اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ رات اضاخیل روڈ پر اخون بابا قبرستان کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت ریاض عرف خزیفہ، ذاکر عرف عدنان، اویس، منیب عرف لیونے اور ابن آمین عرف محمدی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ @@3947201@@ کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے ایک آر پی جی-7 لانچر، ایک گولا، دو دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات (آئی ای ڈیز)، دو ایس ایم جیز، دو پستول اور بھاری مقدار میں کارتوس برآمد کیے گئے۔ پاک فوج اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں دہشتگردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی کو سیکیورٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے، منظور وسان کی نئی پیشگوئی

مریم نواز کا ’تھپڑ کے بدلے تھپڑ‘ کا مؤقف: کیا قانون زیرِ حراست ملزم کو سزا دینے کی اجازت دیتا ہے؟

دیر کالونی اسکول حادثہ، انکوائری رپورٹ میں ناقص تعمیرات پر مالک کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا

بلوچستان میں ٹرین آپریشن ایک روز کے لیے معطل

’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس سیم نالے میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی

سڑک سے سکیورٹی رکاوٹ ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

سہیل آفریدی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا معلوم نہیں، شیر افضل مروت

ملک میں پیٹرول کی یومیہ فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن، ڈیزل کی فروخت 16 ہزار 866 میٹرک ٹن ریکارڈ

پاک فوج اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

مولانا فضل الرحمان نے احترام کی گنجائش ختم کردی، سینیٹ میں محسن نقوی کی سخت تنقید

عمران خان کی بہن نورین نیازی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی: ’اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں‘

تھرپارکر ایمبولینس حادثہ: وزیراعلیٰ سندھ کا متوفین کے لواحقین کے لیے 20، 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ

حنا جاوید قتل کیس، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، مقتولہ کی بہن کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی