جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ایبے گولی لگنے سے ہلاک..


جاپان کے سب سے زیادہ حکومت کرنے والے سابق وزیراعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے "رائٹرز" کے مطابق 67 سالہ سابق وزیراعظم ایک تقریب میں خطان کررہے تھے جہاں ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور گولیاں چلائی گئیں جس کے بعد انھیں تشویشناک حالت میں اسپتال لے جایا گیا اور بعد ازاں ان کا انتقال ہوگیا۔ طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والے شنزو ایبے شنزو ایبے نے 2006 میں ایک سال حکومت کے بعد 2012 سے 2020 تک جاپان پر حکومت کی جس کے بعد آنتوں کی بیماری کے باعث انھیں وزیراعظم کے عہدے سے دستبردار ہونا پڑا۔ ایک شخص گرفتار میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 40 سالہ شخص کو سابق وزیراعظم کے قتل کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

نہیں جانتا کہ مجھے آئین کی حاکمیت کو برقرار رکھنا چاہیے کہ نہیں: صدر ٹرمپ

کارل ڈونٹز: جرمن فوج کے وہ ایڈمرل جنھیں ہٹلر نے خودکشی کرنے سے پہلے اپنا جانشین منتخب کیا تھا

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی ٹرک گہری کھائی میں گر کر تباہ، تین اہلکار ہلاک

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو اربوں کا نقصان

یمنی حوثیوں کا اسرائیلی ائیرپورٹ پرمیزائل حملہ

صدارتی محل کا دروازہ توڑنے والا ٹینک اور اجتماعی قبرستان: جب امریکہ کو ویتنام میں شکست تسلیم کر کے اپنی فوجیں نکالنی پڑیں

پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر انڈین ریزرو پولیس کا اہلکار برطرف

مودی کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب، کانگریس رہنما نے حقیقت کھول دی

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے: روس

برطانوی پولیس نے ’دہشت گردی کے شبے میں‘ پانچ افراد گرفتار کر لیے

جنگل کی سیر کرتے ہائیکرز کے ہاتھ کروڑوں کی مالیت کا خزانہ لگ گیا

مقبولیت میں کمی کے بعد حیرت انگیز واپسی، انتھونی البانیز جو آسٹریلیا میں دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئے

پراسرار بیماری کا شکار نوجوان، جو ٹھنڈے کو گرم اور گرم کو ٹھنڈا محسوس کرتا ہے

سوئٹزرلینڈ نے پہلگام واقعے پر غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی

ولادیمیر پوتن کی جنگ بندی کی پیشکش پر یوکرین کا جواب مبہم ہے: روس

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی