16 لاکھ کا ہار ، دولہے کی موجیں ہوگئیں ۔۔ سسرالیوں نے دولہے کو اتنا مہنگا ہار پہنایا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو


دولہا کو شادی کے موقع پر نوٹوں کا ہار پہنانے کی روایت آج بھی قائم ہے۔ اکثر شادیوں میں دولہا کو دس، سو، پانچ سو کا روپوں کا ہار پہنایا جاتا ہے لیکن اب ایک ایسا دولہا سامنے آیا ہے جس کو ایک بہت طویل نوٹوں کا ہار پہنایا گیا جس کے بعد اس کی موجیں ہوگئیں۔ کہنے کو تو ملک بھر میں مہنگائی ہے لیکن جب شادی بیاہ کا معاملہ آئے تو دل کھول کر خرچہ کیا جاتا ہے تاکہ کسی چیز کی کوئی کمی پیشی نہ رہ جائے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک امیر تاجر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں دولہے کو 16 لاکھ روپے کے نوٹوں کا ہار پہنا گیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ نوٹوں کے ہار کی لمبائی کا اندازہ لگانا بے حد مشکل ہوگیا تھا۔ شادی کی تقریب کے دوران جب دولہا کے ہار کو دس سے زائد افراد نے اٹھایا۔ ہار پر دولہا کی تصویر بھی لگائی گئی تھی۔ دیکھیئے ویڈیو۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان فضائیہ نے پانچ انڈین طیارے مار گرائے ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

’جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں،‘ پاکستان نے سلامتی کونسل کو آگاہ کردیا

پاکستان نے انڈیا کے پانچ طیارے مار گرائے ہیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

پاکستان نے انڈیا کے تین طیارے مار گرائے ہیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس صبح 10 بجے طلب، انڈین حملے کے بعد لائحہ عمل پر غور ہوگا

انڈیا نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے، 8 اموات اور 35 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

انڈیا نے پانچ مقامات پر میزائل داغے، پاکستان کی جوابی کارروائی جاری ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پنجاب میں سٹوڈنٹس کارڈ کے اجراء کی تیاری، ’پرائیوٹ طلبہ بھی مستفید ہوں گے‘

’چھ مقامات پر 24 حملے‘: انڈیا نے چھ مئی کی شب پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں کن مقامات کو نشانہ بنایا؟

پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں آٹھ ہلاک، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر میزائل حملوں میں سات ہلاکتیں، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب، پنجاب میں ہنگامی حالت نافذ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: جوابی کارروائی جاری ہے، پاکستانی فوج کا اعلان

انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے پانچ مقامات پر میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوج

بلوچستان: مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 7 اہلکار جان سے گئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی