
انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے بہالپور، کوٹلی اور مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوجپاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آج شب متنبہ کیا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تصادم ناگزیر ہےاقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان محاذ آرائی نہیں چاہتا لیکن اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے تیار ہے انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے پانچ مقامات پر میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوج