ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے اور ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔کراچی میں این اے 241 کورنگی، این اے 242 شرقی، این اے 243، این اے 244 اور این اے247 جنوبی میں ضمنی انتخابات کا شیڈول شامل ہے۔یہ بھی پڑھیں: نوٹیفکیشن کے مطابق سوات، ہری پور، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈی آئی خان میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے جبکہ اسلام آباد، جہلم، بھکر اور کوئٹہ سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے فیصلے کو واپس لینا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان میں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

جمع پونجی پر کٹوتی، نئے بجٹ میں سیونگ اکاؤنٹس کے منافع پر ٹیکس میں اضافہ کیوں؟

تربت اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری

راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلا کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء پر مقدمات درج

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور کیا شوق رکھتے ہیں؟

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے اور مشغلے کیا ہیں؟

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مزید مشغلے کیا ہیں؟

’ویڈیو کال پر روتے رہے‘، پشاور میں زیرِعلاج نومولود افغان بچے کی والدہ سات دن بعد پاکستان پہنچ گئی

پاسپورٹ رولزمیں ترمیم، بیرون ملک سیاسی پناہ کے حامل تمام پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کے ساحلی شہرپسنی میں زلزلے نے خشکی اورسمندری علاقوں کو لرزا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی