انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا، پرویز الہٰی


لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت آئی تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی جس میں سیاسی معاملات اور پنجاب کی نگران حکومت کے کنڈکٹ پر بات چیت کی گئی۔ چودھری پرویز الہٰی نے پنجاب میں انتقامی کارروائیوں اور گرفتاریوں کی مذمت کی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا کہ نگران حکومت غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات سے باز رہے جبکہ مخالفین کے خلاف مقدمات بنانا نواز شریف کا طرہ امتیاز رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت شفاف انتخاب کے لیے خود کو آئینی کردار تک محدود رکھے اور پنجاب حکومت کو مشورہ ہے کہ مولا جٹ فلم دیکھنے یا خود مولا جٹ بننے سے گریز کرے۔یہ بھی پڑھیں: پرویز الہٰی نے کہا کہ لوگوں کو تنگ کرنا یا کیسز بنانے جیسے اقدامات نہ کیے جائیں اور انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت آئے گی تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ماضی کے برعکس کیا امریکہ اس بار پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کم کروانے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے؟

’بنیان مرصوص‘: ایئر بیسز پر حملوں کے بعد پاکستان کی انڈیا کے خلاف ’جوابی کارروائی‘، امریکی سیکرٹری خارجہ کا پاکستانی آرمی چیف سے رابطہ

’بنیان مرصوص‘: ایئر بیسز پر حملوں کے بعد پاکستان کی انڈیا کے خلاف ’جوابی کارروائی‘، امریکی سیکرٹری خارجہ کا پاکستانی آرمی چیف کو فون

پاکستان نے انڈین حملوں کے بعد جوابی کارروائی شروع کر دی: آئی ایس پی آر

’بنیان مرصوص‘: پاکستانی ایئر بیسز پر حملوں کے بعد انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا، آئی ایس پی آر

پاکستان نے انڈین حملوں کے بعد جوابی کارروائی شروع کر دی ہے: آئی ایس پی آر

نور خان ایئربیس، مرید ایئربیس اور شور کوٹ بیس پر انڈیا نے میزائل داغے ہیں، پاک فضائیہ کے اثاثے محفوظ ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ

نور خان ایئربیس، مرید ائیربیس اور شور کوٹ پر انڈیا نے میزائل داغے ہیں، پاک فضائیہ کے اثاثے محفوظ ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ

رفال بمقابلہ جے 10 سی: پاکستانی اور انڈین جنگی طیاروں کی وہ ’ڈاگ فائٹ‘ جس پر دنیا بھر کی نظریں ہیں

بِل گیٹس کا اپنی 99 فیصد دولت عطیہ کرنے کا منصوبہ: ’نہیں چاہتا کہ جب مروں تو لوگ کہیں کہ اس کے پاس کافی دولت تھی‘

رابرٹ پریوسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب٬ یہ انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

پاکستان نے بھارت کے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کردیے۔۔ تعداد 35 ہوگئی

انڈیا پاکستان کشیدگی کے دوران دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ آئی پی ایل کی معطلی اہم کیوں ہے؟

10 دن پہلے دلہا بننے والا آج کفن پہن کر سوگیا۔۔ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والا معصوم کمشیری نوجوان کون تھا؟

میرے بعد لوگ میرے بارے میں بہت کچھ کہیں گے، بل گیٹس نے اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کا اعلان کیوں کیا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی