10 دن پہلے دلہا بننے والا آج کفن پہن کر سوگیا۔۔ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والا معصوم کمشیری نوجوان کون تھا؟


ریاست جموں کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں کوٹیٹری نجم خان میں بھارتی گولہ باری ایک اور گھر کو صفِ ماتم بنا گئی۔ جمعے کی صبح بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ میں 22 سالہ نوجوان اُسامہ عشرت شہید ہو گیا، جو صرف دس روز قبل شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ شہید اُسامہ کی دو بہنیں بھی شدید زخمی ہوئیں اور اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ وزیر صحت آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کے مطابق، لائن آف کنٹرول پر بھارت کی وحشیانہ کارروائی کے نتیجے میں کھوئی رٹہ اور باغ کے مختلف دیہات نشانہ بنے۔ ایک ماں اور 40 دن کی معصوم بچی سمیت چار شہری شہید جبکہ سات افراد زخمی ہوئے۔ جموں کشمیر کے باسی نہ اس جنگ کے فریق ہیں، نہ ہی ان کی کوئی سنوائی ہے۔ لیکن ہر بار وہی لاشیں اٹھاتے ہیں، وہی زخم سہتے ہیں۔ ریاست کے لوگوں کو امن چاہیے، سیاست نہیں۔۔۔ زندگی چاہیے، جنازے نہیں۔ یہ واقعہ ایک بار پھر یاد دلاتا ہے کہ جنگ کے اصل زخم سرحد پر بسنے والے بے گناہ شہری سہتے ہیں — وہ جو صرف جینا چاہتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بِل گیٹس کا اپنی 99 فیصد دولت عطیہ کرنے کا منصوبہ: ’نہیں چاہتا کہ جب مروں تو لوگ کہیں کہ اس کے پاس کافی دولت تھی‘

رابرٹ پریوسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب٬ یہ انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

پاکستان نے بھارت کے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کردیے۔۔ تعداد 35 ہوگئی

انڈیا پاکستان کشیدگی کے دوران دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ آئی پی ایل کی معطلی اہم کیوں ہے؟

10 دن پہلے دلہا بننے والا آج کفن پہن کر سوگیا۔۔ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والا معصوم کمشیری نوجوان کون تھا؟

میرے بعد لوگ میرے بارے میں بہت کچھ کہیں گے، بل گیٹس نے اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کا اعلان کیوں کیا؟

دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ آئی پی ایل ایک ہفتے کے لیے معطل، لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف جانی و مالی نقصان

جب پاکستان مارے گا تو پوری دنیا دیکھے گی۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھارت کو للکار! پریس کانفرنس میں کیا کچھ کہا؟

دنیا بھر کے جنگی ماہرین نے بھارت پاکستان کے جنگی جہازوں کا مسابقتی جائزہ لینا کیوں شروع کر دیا؟

سونے کی قیمت میں مزید کمی.. 1 تولہ سونا سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا ؟

اوکاڑہ اور عارف والا میں مزید 5 بھارتی ڈرونز مار گرائے۔۔ پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے دشمن کے دانت کھٹے

ہمارے معدے اور دماغ کا آپس میں کیا تعلق ہے اور خوراک کی مدد سے اسے بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

شہید ارتضیٰ عباس کی علامہ اقبال کی نظم پڑھتے ہوئے ویڈیو۔۔ دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی

رافیل طیاروں کی تباہی پر چائنیز میمرز نے بھی بھارتیوں کو نہ بخشا۔۔ ویڈیو بنا کر بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے ! دیکھیں

انڈین پنجاب میں سات اور آٹھ مئی کی درمیانی شب ہوئے دھماکوں کا معمہ: امرتسر اور گورداسپور میں لوگوں نے کیا دیکھا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی