معلوم نہیں نگران حکومت کس ایجنڈے پر آئی ہے، پرویز الہٰی


لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ معلوم نہیں نگران حکومت کس ایجنڈے پر آئی ہے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اپنے ایک بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی کے قانونی مشیر عامر سعید راں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے میرے گھر سے واپس جاتے ہوئے سعیدراں کو اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ گاڑیوں سے پتہ چلا کہ ایف آئی اے کے ساتھ کچھ لوگوں نے انہیں گرفتار کیا۔ نگران حکومت اور ان کے حواری ایسے ہتھکنڈوں سے باز رہیں۔یہ بھی پڑھیں: پرویز الہٰی نے کہا کہ پتہ نہیں یہ نگران حکومت کس ایجنڈے پر آئی ہے کہ چن چن کر ہمارے قریبی ساتھیوں کو ٹارگٹ کر کے اٹھایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نگران حکومت اگر امن و امان کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو پھر بہتر ہے کہ گھر جائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

درآمدی سامان کی کسٹمر ویلیو کم، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کتنے سستے؟

وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ، ’خودمختاری کا دفاع کریں گے‘

بھارت نیوٹرل انکوائری سے بھاگ رہا ہے، بلاول بھٹوزرداری

انڈیا نے اگر پہل کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: وزیر خارجہ اسحاق ڈار

وزیراعظم اوراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونک گفتگو، بھارتی الزامات بے بنیاد قرار

اسٹارلنک لائسنس کا معاملہ تاخیر کا شکار

پاک فوج نے ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا

سی ڈی اے افسران کیخلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی

بھارت کے خلاف کیے گئے حکومتی فیصلوں کی حمایت کرتے ہیں،بیرسٹر گوہر

بھارت نے کچھ کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار

انڈین آرمی کے حاضر سروس آفیسرز پاکستان میں دہشت گردی کروا رہے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پنجاب کے بیشترعلاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

5 ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کا مطالبہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں نئے بلدیاتی نظام پر تنازع، ’یہ اقتدار بیوروکریسی کو سونپ رہے ہیں‘

’آئی ٹی میں سرمایہ کاری کریں‘، وزیراعظم کی غیرملکی کمپنیوں کو دعوت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی