آئی ایم ایف سے فائنل راونڈ،آج اچھی خبر دیں گے،اسحاق ڈار


وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں، آج اچھی خبر دیں گے۔میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آج فائنل راونڈ چل رہا ہے،ان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اچھی خبر دیں گے۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ان کی آئی ایم ایف سےروزانہ کی بنیادپربات ہورہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مار دو انہیں‘ — ایئر چیف نے خفیہ کمانڈ سینٹر سے جوابی کارروائی کے احکامات خود دیے

پاکستان کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

وزیراعظم شہباز شریف کا ہر سال 10 مئی کو ’یوم معرکہ حق‘ منانے کا اعلان

سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری: ’جمع پونجی ختم لیکن فتح کے سامنے ہماری تکالیف کچھ نہیں‘

پاکستان کا انڈین براہموس میزائل ’ہدف سے بھٹکانے‘ کا دعویٰ: کیا تیزرفتار میزائلوں کو ’اندھا‘ کیا جا سکتا ہے؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ

بغداد معاہدہ اور ’اتحادیوں کی دیوار‘: نیٹو جیسا وہ فوجی اتحاد جو ضرورت پڑنے پر پاکستان کے کام نہ آیا

اے این ایف نے کروڑوں مالیت کے منشیات تحویل میں لے لی

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد آٹھ لاکھ سے متجاوز، 10 ارب ڈالر موصول

آپریشن ’بنیان مرصوص‘ انڈیا سے جاری معرکہ حق کا حصہ تھا: آئی ایس پی آر

آپریشن بنیان مرصوص، ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منایا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم کا آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان

جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے فارغ؟ کون ہوگا نیا چیئرمین پی اے سی؟

ہمارے شہریوں اور سپاہیوں کی جرأت و قربانی پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے، آرمی چیف

جنید اکبرعلی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹادیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی