پاکستان کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا


پاکستان کا قرضوں پر انحصارمزید بڑھ گیا اور ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 89 ہزار 834 ارب روپے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق مارچ 2025 تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 89 ہزار 834 ارب روپے ہوگئے۔ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 8 ہزار 384 ارب روپے اور رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2024 تا مارچ 2025) کے دوران قرضوں اور واجبات میں 4 ہزار 377 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مارچ 2025 تک ملک پر مقامی قرضہ 51 ہزار 518 ارب روپے جب کہ غیر ملکی قرضہ اور واجبات 36 ہزار 509 ارب روپے رہے۔دستاویز کے مطابق مارچ 2024 تک ملک پر قرضوں اور واجبات کا حجم 81 ہزار 450 ارب روپے تھا اور جون 2024 تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 85 ہزار 457 ارب روپے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب حکومت کی سماعت سے محروم افراد کیلئے بڑی سہولت

لائیو: ضلع شانگلہ میں سکول طالبات کا اساتذہ کی عدم موجودگی کے خلاف احتجاج

کشیدگی سے متاثرہ حج پروازیں بحال، ’20 ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے‘

پیپلز پارٹی نے ارکان اسمبلی کے اثاثوں کی مخالفت کردی، الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش

صدرمملکت اور وزیراعظم کا ’’معرکہ حق‘‘ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش

پاک بھارت جارحیت پر نوازشریف نے کوئی بیان نہیں دیا، علیمہ خان

پاکستان نے جھوٹ پر مبنی بھارتی وزیراعظم کے بیانات کو مسترد کردیا

مودی کے دن گنے جاچکے ہیں، خواجہ آصف

وزیراعظم کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

لائیو: ’عہدہ پارٹی کی امانت تھا،‘ پی ٹی آئی کے جنید اکبر نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا

نور مقدم قتل کیس سنسنی خیز مراحل میں داخل

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر مختلف ممالک کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے: عطا تارڑ

بلڈنگ ریگولیشن ترمیم کیس میں عدالت ماسٹر پلان اتھارٹی حکام پر برہم

بنیان مرصوص ہمارے مؤثر دفاع کا واضح پیغام ہے: وزیراعظم

آبی تنازع حل نہ ہوا تو پاک-بھارت جنگ بندی خطرے میں پڑ سکتی ہے، اسحٰق ڈار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی