
پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اس وقت مداخلات کی جب انھیں احساس ہوا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری لڑائی ایک خطرناک جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہےاسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ جامع مذاکرات کا حامی رہا ہے لیکن تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا تھا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گاانڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا، پاکستان سے صرف دہشتگردی پر بات ہوگیپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کو کشمیر، پانی کی تقسیم اور دہشتگردی پر بات کرنی ہوگیپاکستان اور انڈیا کے درمیان سیز فائر کے بعد سوموار کے روز دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا دور ہوا پاکستان اور انڈیا کے درمیان لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ