پاکستان کی ریٹنگ مزید منفی ہو گئی


اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ مزید منفی ہو گئی ہے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی غیر ملکی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ جاری کر دی، جس کے مطابق پاکستان کی غیر ملکی ڈیفالٹ ریٹنگ کم کر کے سی سی سی منفی کر دی گئی ہے، اس سے پہلے یہ ریٹنگ سی سی سی مثبت تھی۔فچ کی جانب سے ریٹنگ میں کمی کی وجہ گرتے ہوئے زرمبادلہ ذخائر بتائے گئے ہیں تاہم امید ہے پاکستان کا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 9 واں ریویو کامیاب ہو گا۔یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ڈیفالٹ کر جانا یا قرضوں کی ری شیڈولنگ کے واضح امکانات ہیں جبکہ آئی ایم ایف ریویو کی کامیابی ٹیکس بڑھانے اور ایندھن مہنگا کرنے پر منحصر ہے اور توقع ہے کہ پاکستان کے ذخائر کم سطح پر رہیں گے۔فچ کے مطابق مالی سال کے آخر تک زرمبادلہ کے ذخائر میں معمولی اضافے کا امکان ہے جبکہ موجودہ انفلوز اور ایکسچینج ریٹ پر سے کیپ ہٹانے سے ذخائر بڑھیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان فضائیہ نے پانچ انڈین طیارے مار گرائے ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

’جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں،‘ پاکستان نے سلامتی کونسل کو آگاہ کردیا

پاکستان نے انڈیا کے پانچ طیارے مار گرائے ہیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

پاکستان نے انڈیا کے تین طیارے مار گرائے ہیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس صبح 10 بجے طلب، انڈین حملے کے بعد لائحہ عمل پر غور ہوگا

انڈیا نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے، 8 اموات اور 35 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

انڈیا نے پانچ مقامات پر میزائل داغے، پاکستان کی جوابی کارروائی جاری ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پنجاب میں سٹوڈنٹس کارڈ کے اجراء کی تیاری، ’پرائیوٹ طلبہ بھی مستفید ہوں گے‘

’چھ مقامات پر 24 حملے‘: انڈیا نے چھ مئی کی شب پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں کن مقامات کو نشانہ بنایا؟

پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں آٹھ ہلاک، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر میزائل حملوں میں سات ہلاکتیں، پاکستانی فوج کا دو انڈین طیارے اور ایک ڈرون گرانے کا دعویٰ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب، پنجاب میں ہنگامی حالت نافذ

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: جوابی کارروائی جاری ہے، پاکستانی فوج کا اعلان

انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے پانچ مقامات پر میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوج

بلوچستان: مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 7 اہلکار جان سے گئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی