عمرہ زائرین کو تمام ائیرپورٹس پر سفر کی اجازت


ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تمام سعودی غیرملکی ائیرپورٹس پر سفر کی اجازت دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے عمرہ زائرین کے سفر سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سعودی ایوی ایشن کے مطابق تمام پروازیں عمرہ زائرین کے لیے کوئی بھی سعودی انٹرنیشنل ائیرپورٹ استعمال کرسکتی ہیں۔سعودی ایوی ایشن نے تمام پروازوں کو جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔یہ بھی پڑھیں: خیال رہے کہ اس سے قبل عمرہ ویزا کے حامل مسافر صرف جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ سے سفر کرتے تھے لیکن اب زائرین کو دمام، قسیم اور  ریاض سمیت تمام ائیرپورٹس سے آمد اور روانگی کی سہولت ہو گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

باہمی مفاہمت کے بغیر کوئی نئی نہر تعمیر نہیں کی جائے گی: مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ

یوکرین جنگ: ’تین دن کی عارضی جنگ بندی‘ سے پوتن کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

مودی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے بے نقاب

پہلگام واقعہ بھارت کی اپنی نااہلی ہے، بلاول بھٹو

انڈیا کا فرانس سے 26 رفال جنگی طیارے خریدنے کے لیے اربوں ڈالر کا معاہدہ

انڈین حکومت پر تنقید کرنے والی بھوجپوری گلوکارہ کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

جنرل کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

’وہاں میرا کوئی نہیں‘، 35 سال سے انڈیا میں مقیم پاکستانی خاتون کو واپسی کا حکم

ولادیمیر پیوٹن نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

امیگریشن پالیسی، مہنگائی اور ہاؤسنگ کا بحران: ’کینیڈا کے انتخابات ملک میں تارکینِ وطن کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے‘

بھارت پاکستان کیخلاف فوجی کارروائی کا جواز تیار کر رہا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ

ٹائٹینک کے بچ جانیوالے مسافر کا خط کروڑوں میں فروخت

امریکہ پاکستان اور انڈیا سے رابطے میں، ’ذمہ دارانہ حل پر زور‘

وانا میں دھماکے سے امن کمیٹی کے سات افراد ہلاک، آئی ایس پی آر کا مزید 17 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

وانا میں امن کمیٹی کے دفتر کے باہر دھماکے میں سات افراد ہلاک، 16 زخمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی