’’ٹوئٹر بے کار‘‘ ایلون مسک انسٹا گرام کا فین ہو گیا


سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعتراف کیا ہے کہ ٹوئٹر پر کوئی کچھ نہیں خریدتا جبکہ اس کے مقابلے میں انسٹا گرام پر ہر کوئی خریداری کرتا ہے۔ایلون مسک نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ معذرت خواہ ہیں کہ آپ کو غیر متعلقہ اشتہارات دکھائے جا رہے ہیں اس پر ان کے سابق ملازم اور ایڈز کے ہیڈ نے لکھا کہ وہ اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ یہ شخص جو بات کر رہا ہے، اسے اس کا کچھ پتہ نہیں۔جواب میں ایلون مسک نے لکھا کہ آپ بہت ذہین ہوں گے ، اس وجہ سے ٹوئٹر کرہ ارض پراشتہارات کی مسابقت میں سب سے بدترین ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورہ کینیڈا مختصر کرکے وطن واپسی کا فیصلہ

اسرائیل کی جانب سے ایران پرمیزائل حملوں کا سلسلہ جاری

ایران نے تل ابیب اور حیفہ پرمزید میزائل اور ڈرونز داغ د یئے، کئی عمارتیں تباہ

ایرانی پارلیمنٹ تشکر، تشکر ، پاکستان تشکر کے نعروں سے گونجنے لگا

ایران: تہران میں ڈرون بنانے والی اسرائیلی فیکٹری پکڑی گئی

ایران میں دورانِ نشریات اسرائیلی حملہ: اینکر خاتون نے حوصلے سے نشریات جاری رکھیں

پیرس ایئرشو میں ہتھیاروں کے چار سٹالز بند کرنے پر اسرائیل فرانس پر برہم

’پُرتعیش زندگی گزارنا چاہتی تھی‘، ڈیٹ کے ذریعے امیروں کو لوٹنے والی چینی لڑکی

ٹرمپ کی تہران کے ایک کروڑ شہریوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کی وارننگ کے بعد ایرانی دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں

فضائی برتری، خفیہ ایجنٹ اور امریکی ہتھیار: اسرائیلی فوج ایران پر کیسے ’حاوی‘ ہوئی اور آگے کیا ہو گا؟

تہران کے ایک کروڑ باسیوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کا انتباہ دینے کے بعد ٹرمپ کا جی سیون سے قبل از وقت امریکہ واپسی کا فیصلہ

اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ایک بار پھر ناکام، ایرانی میزائلوں سے تل ابیب، حیفہ میں بڑے نقصانات

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے پر غور

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایوان شکریہ پاکستان اور نعرہ تکبیر کی گونج

ایران اوراسرائیل کے درمیان جنگ، بھارت کا گمراہ کن کردار بے نقاب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی