اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ایک بار پھر ناکام، ایرانی میزائلوں سے تل ابیب، حیفہ میں بڑے نقصانات


اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی ردعمل آگیا۔ ایران نے ناجائز صہیونی ریاست پر میزائل داغ دیے ، اسرائیل بھر میں خطرے کے سائرن بج اٹھے ۔اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ایک بار پھر ناکام ہوگیا ۔ایران نے ایک اور اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا۔ ایرانی میزائلوں نے تل ابیب اور حیفہ میں اسرائیلی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچایا ایرانی میڈیا کے مطابق آج رات اسرائیل پر تاریخ کے بڑے اور شدید ترین حملے کی تیاری کی جا رہی ہے ،اسرائیل میں رات کو دن بنایا جایا جائے گا۔ایران نے ایک اور اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی ایف پنتیس طیارے کو تبریز کے اوپر نشانہ بنایا گیا،ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم کئی اسرائیلی جنگی طیاروں کو کامیابی سے نشانہ بنا چکا ہے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ایک بار پھر ناکام، ایرانی میزائلوں سے تل ابیب، حیفہ میں بڑے نقصانات

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے پر غور

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایوان شکریہ پاکستان اور نعرہ تکبیر کی گونج

ایران اوراسرائیل کے درمیان جنگ، بھارت کا گمراہ کن کردار بے نقاب

ایران اوراسرائیل جنگ کے خطے میں اثرات کا جائزہ، خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

سرکاری ملازمین کیلئے تعطیل کا اعلان کردیا

اسرائیلی حملوں میں اب تک ایرانی 224 افراد شہید ہوئے، ایرانی وزارت صحت

امریکا میں بارشوں کا طوفان، متعدد شہری ہلاک

’ایک عمارت پر ہمارے سامنے ڈرون حملہ ہوا‘: تہران میں میزائلوں کے سائے میں پاکستانی شہریوں نے کیا دیکھا؟

ائیرانڈیا حادثہ، طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا

ایران اسرائیل تنازع، برطانیہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

رفال کا ڈرون مار گرانے والا ’لیزر سسٹم‘ متعارف جس میں ’ایک ساتھ 10 اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت‘ ہے

’تہران کے رہائشیوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں‘، اسرائیلی وزیرِ دفاع کی وضاحت، ایران کا ’نفسیاتی آپریشن‘ کا الزام

لبنان میں شادی کے دوران ایرانی میزائل گزرنے کے مناظر۔۔ خوشی کے مارے لوگ ڈانس کرنے لگے ! ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی