ایران اوراسرائیل جنگ کے خطے میں اثرات کا جائزہ، خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب


اجلاس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور اس کی وجہ سے ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد جاسم البدودی نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی جارحیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، عالمی برادری کو کشیدگی روکنے کیلیے کردار ادا کرنا ہوگا، جاسم البدودی نے کہا کہ فریقین تنازع کو مزید ہوا نہ دیں ورنہ اس سے معاملات مزید خراب ہوں گے، ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث خطے کا امن اور سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ایک بار پھر ناکام، ایرانی میزائلوں سے تل ابیب، حیفہ میں بڑے نقصانات

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے پر غور

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایوان شکریہ پاکستان اور نعرہ تکبیر کی گونج

ایران اوراسرائیل کے درمیان جنگ، بھارت کا گمراہ کن کردار بے نقاب

ایران اوراسرائیل جنگ کے خطے میں اثرات کا جائزہ، خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

سرکاری ملازمین کیلئے تعطیل کا اعلان کردیا

اسرائیلی حملوں میں اب تک ایرانی 224 افراد شہید ہوئے، ایرانی وزارت صحت

امریکا میں بارشوں کا طوفان، متعدد شہری ہلاک

’ایک عمارت پر ہمارے سامنے ڈرون حملہ ہوا‘: تہران میں میزائلوں کے سائے میں پاکستانی شہریوں نے کیا دیکھا؟

ائیرانڈیا حادثہ، طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا

ایران اسرائیل تنازع، برطانیہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

رفال کا ڈرون مار گرانے والا ’لیزر سسٹم‘ متعارف جس میں ’ایک ساتھ 10 اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت‘ ہے

’تہران کے رہائشیوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں‘، اسرائیلی وزیرِ دفاع کی وضاحت، ایران کا ’نفسیاتی آپریشن‘ کا الزام

لبنان میں شادی کے دوران ایرانی میزائل گزرنے کے مناظر۔۔ خوشی کے مارے لوگ ڈانس کرنے لگے ! ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی