ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایوان شکریہ پاکستان اور نعرہ تکبیر کی گونج


ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کا پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ. ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایوان شکریہ پاکستان اور نعرہ تکبیر کی گونج ، ایرانی صدر نے اپنے خطاب میں کہا مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام اور پارلیمنٹ ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں، پاکستان کی پارلیمنٹ سے ایران کے حق آواز بلند ہونا اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت دونوں ملکوں کی یکجہتی کو تقویت دیتا ہے.ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ایرانی پارلیمنٹ سے پہلے خطاب میں کہا کہ پرامن ایٹمی توانائی ایران کا حق ہے اور کوئی بھی اسے ہم سے نہیں لے سکتا، ہم اپنے دشمنوں کو ایرانی عوام کے حق میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے.ایرانی صدر نے مزید کہا کہ ایران کا جوہری ہتھیار تیار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ہم تمام اسلامی ممالک کو اپنا ہاتھ بڑھاتے ہیں،،دشمن فریب میں مبتلا ہے کہ ہمارے سائنسدانوں کو شہید کر کے جوہر صلاحیتوں کو ختم کر سکتا ہے ، انھو ں نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جاری کردہ فرمان کی بھی توثیق کی، سپریم لیڈر کا ایران کی جوہری پالیسی کو پرامن مقاصد کی طرف مضبوطی سے رہنمائی کرتا ہے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ایک بار پھر ناکام، ایرانی میزائلوں سے تل ابیب، حیفہ میں بڑے نقصانات

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگانے پر غور

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایوان شکریہ پاکستان اور نعرہ تکبیر کی گونج

ایران اوراسرائیل کے درمیان جنگ، بھارت کا گمراہ کن کردار بے نقاب

ایران اوراسرائیل جنگ کے خطے میں اثرات کا جائزہ، خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

سرکاری ملازمین کیلئے تعطیل کا اعلان کردیا

اسرائیلی حملوں میں اب تک ایرانی 224 افراد شہید ہوئے، ایرانی وزارت صحت

امریکا میں بارشوں کا طوفان، متعدد شہری ہلاک

’ایک عمارت پر ہمارے سامنے ڈرون حملہ ہوا‘: تہران میں میزائلوں کے سائے میں پاکستانی شہریوں نے کیا دیکھا؟

ائیرانڈیا حادثہ، طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا

ایران اسرائیل تنازع، برطانیہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

رفال کا ڈرون مار گرانے والا ’لیزر سسٹم‘ متعارف جس میں ’ایک ساتھ 10 اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت‘ ہے

’تہران کے رہائشیوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں‘، اسرائیلی وزیرِ دفاع کی وضاحت، ایران کا ’نفسیاتی آپریشن‘ کا الزام

لبنان میں شادی کے دوران ایرانی میزائل گزرنے کے مناظر۔۔ خوشی کے مارے لوگ ڈانس کرنے لگے ! ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی