پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی، امریکہ


واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ 2 دہائیوں میں پاکستان میں امریکہ نے سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تجارت وسرمایہ کاری کے لیے وزارتی اجلاس جاری ہے اور معاشی استحکام کی بدولت پاکستان حالیہ سیلاب کی تباہی سے نبرد آزما ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ مضبوط تجارتی واقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں اور پاک امریکہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔یہ بھی پڑھیں: نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقع سے آگاہ کیا جا رہا ہے جبکہ گزشتہ 2 دہائیوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکہ سرفہرست ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 80امریکی کمپنیوں میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد ملازمتیں فراہم کی گئیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

نہیں جانتا کہ مجھے آئین کی حاکمیت کو برقرار رکھنا چاہیے کہ نہیں: صدر ٹرمپ

کارل ڈونٹز: جرمن فوج کے وہ ایڈمرل جنھیں ہٹلر نے خودکشی کرنے سے پہلے اپنا جانشین منتخب کیا تھا

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی ٹرک گہری کھائی میں گر کر تباہ، تین اہلکار ہلاک

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو اربوں کا نقصان

یمنی حوثیوں کا اسرائیلی ائیرپورٹ پرمیزائل حملہ

صدارتی محل کا دروازہ توڑنے والا ٹینک اور اجتماعی قبرستان: جب امریکہ کو ویتنام میں شکست تسلیم کر کے اپنی فوجیں نکالنی پڑیں

پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر انڈین ریزرو پولیس کا اہلکار برطرف

مودی کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب، کانگریس رہنما نے حقیقت کھول دی

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے: روس

برطانوی پولیس نے ’دہشت گردی کے شبے میں‘ پانچ افراد گرفتار کر لیے

جنگل کی سیر کرتے ہائیکرز کے ہاتھ کروڑوں کی مالیت کا خزانہ لگ گیا

مقبولیت میں کمی کے بعد حیرت انگیز واپسی، انتھونی البانیز جو آسٹریلیا میں دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئے

پراسرار بیماری کا شکار نوجوان، جو ٹھنڈے کو گرم اور گرم کو ٹھنڈا محسوس کرتا ہے

سوئٹزرلینڈ نے پہلگام واقعے پر غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی

ولادیمیر پوتن کی جنگ بندی کی پیشکش پر یوکرین کا جواب مبہم ہے: روس

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی