اسلام آباد میں 120 کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں 120 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دےدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹراکورٹ اپیلیں نمٹا دیں۔