میں کہاں پر ننگی ہو کر پھر رہی ہوں، حریم شاہ شدید برہم


چند دن قبل حریم شاہ کی ذاتی ویڈیوز لیک ہوئی تھیں، اسی حوالے سے جب ان سے بے حیائی اور فحاشی بارے سوال کیا گیا تو وہ برہم ہو گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ پردے کا بہت خیال رکھا جاتا ہے،میں کہاں پر ننگی اور کہاں پر بے لباس ہو کر پھر رہی ہوں،سر پر دوپٹہ کرنا میرا ذاتی فعل ہے۔حریم شاہ نے کہا کہ بہت ساری خواتین ایسی ہیں جو سر پر دوپٹہ نہیں کرتیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پردے پر کوئی بحث نہیں کرنا چاہتی۔ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ مردوں کا پردہ ناف سے گھٹنوں تک ہے، عورت کے لئے ہاتھ اور پاؤں کے علاوہ پورا جسم ڈھانپنا پردہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ میری مرضی میں سر پر دوپٹہ لوں گا نہ لوں، اس بارے میں اللہ تعالیٰ مجھ سے پوچھے گا۔حریم شاہ نے مردوں کے بارے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مرد بے حیا ہے تو اسے بے حیا کہنا چاہیے، غلطی کرنے والے مردوں کو بھی ننگا کیا جائے اور انہیں کوڑے لگانے کے ساتھ سنگسار کیا جائے۔ عورتوں سے زیادہ مرد گناہوں میں ملوث ہوتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اداکار حمزہ علی عباسی دین کی جانب راغب

شوبزانڈسٹری کا سیاہ پہلو بے نقاب، سنسنی خیز انکشاف

ماریہ بی اور ترک ماڈل کا ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس

حرا مانی شدید ٹرولنگ کی زد میں، مگر کیوں؟

عامر خان کا نئی گرل فرینڈ کے ہمراہ سابقہ اہلیہ کی رہائشگاہ آمد

یہ خطرناک لڑکیاں ہیں اور۔۔ اکشے کمار نے شادی کے لئے سیف کو کیوں خبرار کیا تھا؟ کرینہ کپور کے انکشافات

بیوی کام کیوں کرتی ہے؟ مانی نے پہلی بار تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا ! دیکھیں

موسمی چیٹرجی: جن کا نام امیتابھ بچن سمیت بہت سے اداکاروں کے ساتھ جوڑا گیا

ٹائٹینک کے بچ جانیوالے مسافر کا خط کروڑوں میں فروخت

ایمن اور منال کے بھائی معاذ خان کی شادی کی رسومات کا آغاز

سجل ملک کا عمران اشرف سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

تزئین حسین کی دوسری شادی کی ویڈیو وائرل

شنکر جے کشن: بالی وڈ کی کامیاب ترین موسیقار جوڑی اختلافات کا شکار کیوں ہوئی؟

عمران اشرف بیمار، مداحوں سے دعا کی درخواست

'ویڈنزڈے' فلم کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی