کنسرٹ کے دوران مداح پر تشدد کیوں کیا؟ طلحہ انجم کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی


پاکستانی ریپر طلحہ انجم حالیہ کنسرٹ کے دوران پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے کے باعث خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلحہ انجم اسٹیج پر موجود ہیں جب وہ ہجوم کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور کسی فرد کو اسٹیج پر لانے کا کہتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، یہ شخص وہی تھا جس نے مبینہ طور پر طلحہ انجم کی جانب بوتل پھینکی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلحہ انجم اور ان کے ساتھ موجود ایک اور شخص اسے بالوں سے پکڑ کر اسٹیج کی جانب گھسیٹتے ہیں، جس کے بعد سیکیورٹی اہلکار اسے بیک اسٹیج لے جاتے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Reel roulette (@reel_roulette57) اس واقعے نے سوشل میڈیا پر مختلف آرا کو جنم دیا ہے۔ کچھ صارفین طلحہ انجم کے ردِعمل کو غیر مناسب اور جارحانہ قرار دے رہے ہیں، جبکہ دیگر اس عمل کو ایک قدرتی ردِعمل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ فی الوقت طلحہ انجم یا ان کی ٹیم کی طرف سے اس واقعے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ View this post on Instagram A post shared by Meer Media Productions (@meermediaproductions) وائرل ویڈیو کو لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے اور اس کے بعد سیکیورٹی کے انتظامات پر بھی کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل سے متعلق کیس: ملزم کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عنایہ خان کا افغان کرکٹرراشد خان سے متعلق سنسنی خیزانکشاف

اقرارالحسن کی پہلی بیوی اور تیسری بیوی ایک پوڈکاسٹ میں، سوشل میڈیا پر تہلکہ

صنم چوہدری کی شوبزانڈسٹری میں دھواں دار واپسی

کنسرٹ کے دوران مداح پر تشدد کیوں کیا؟ طلحہ انجم کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

’مشترکہ مستقبل کی امید تھی‘، عاصم اظہر اور میرب علی کی راہیں جدا

لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور اس نے لاکھوں ضائع کردیے۔۔ معاذ صفدر کے بیوی کو گلدستہ دینے کی ویڈیو پر صارفین کیوں برہم ہوگئے؟

پرورش ڈرامے کی عانیہ کو پڑھائی کیوں چھوڑنی پڑی؟ اسکول میں اساتذہ کے افسوس ناک رویے سے متعلق انکشافات

حسن نے کہا کاش تم اسلام قبول کرلو۔۔ شوہر کی دلی آرزو پر سنیتا مارشل نے کیا جواب دیا؟

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

صنم چوہدری کا ڈراموں میں واپسی کا اعلان

پیسہ یا پیار؟ کومل میر کا حیران کن انتخاب

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

جسٹن بیبراور پاپارازی کی ویڈیو وائرل

منگنی ٹوٹنے کے بعد میرب علی کی پہلی پوسٹ وائرل، مداح حیران

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی