عنایہ خان کا افغان کرکٹرراشد خان سے متعلق سنسنی خیزانکشاف


پاکستانی اداکارہ عنایہ خان نے افغان کرکٹر راشد خان سے وقتاً فوقتاً اسنیپ چیٹ پر ہونے والی گفتگو کا اعتراف کیا ہے۔ اداکارہ عنایہ خان حال ہی میں ایک نجی چینل کے ٹاک شو میں شریک ہوئیں اس دوران انہوں نے کئی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ عنایہ خان نے انکشاف کیا کہ’ میری افغان کرکٹر راشد خان سے اچھی بات چیت ہے‘ ۔عنایہ خان کے مطابق’ میری راشد خان سے ملاقات اسنیپ چیٹ پر ایک mutual friend کے ذریعے ہوئی تھی جس کے بعد ہم وقتاً فوقتاً ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں‘ ۔اداکارہ نے بتایا کہ ‘راشد خان نے میری تصویریں دیکھ کر اندازہ لگایا تھا کہ میں اداکارہ ہوں جس کے بعد سے ہمارے درمیان ہائے ہیلو جیسی دوستانہ گفتگو ہوتی رہتی ہے لیکن یہ تعلق رومانوی نہیں ہے کیوں کہ راشد خان شادی شدہ ہیں‘ ۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ ’راشد مجھ سے میری شوٹس کا پوچھتے ہیں اور جب بھی افغانستان کا پاکستان یا بھارت سے میچ ہو اور راشد خان اچھا پرفارم کریں تو میں ان کو میسیج کرکے ان کی تعریف کرتی ہوں‘ ۔دوران گفتگو اداکارہ نے اپنے آئیڈیل پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’مجھے لمبے قد والے، سلجھے ہوئے اور کم گو مرد پسند ہیں، بولنے والے یا حد سے زیادہ باتونی لوگ مجھے بالکل پسند نہیں‘۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل سے متعلق کیس: ملزم کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عنایہ خان کا افغان کرکٹرراشد خان سے متعلق سنسنی خیزانکشاف

اقرارالحسن کی پہلی بیوی اور تیسری بیوی ایک پوڈکاسٹ میں، سوشل میڈیا پر تہلکہ

صنم چوہدری کی شوبزانڈسٹری میں دھواں دار واپسی

کنسرٹ کے دوران مداح پر تشدد کیوں کیا؟ طلحہ انجم کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

’مشترکہ مستقبل کی امید تھی‘، عاصم اظہر اور میرب علی کی راہیں جدا

لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور اس نے لاکھوں ضائع کردیے۔۔ معاذ صفدر کے بیوی کو گلدستہ دینے کی ویڈیو پر صارفین کیوں برہم ہوگئے؟

پرورش ڈرامے کی عانیہ کو پڑھائی کیوں چھوڑنی پڑی؟ اسکول میں اساتذہ کے افسوس ناک رویے سے متعلق انکشافات

حسن نے کہا کاش تم اسلام قبول کرلو۔۔ شوہر کی دلی آرزو پر سنیتا مارشل نے کیا جواب دیا؟

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

صنم چوہدری کا ڈراموں میں واپسی کا اعلان

پیسہ یا پیار؟ کومل میر کا حیران کن انتخاب

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

جسٹن بیبراور پاپارازی کی ویڈیو وائرل

منگنی ٹوٹنے کے بعد میرب علی کی پہلی پوسٹ وائرل، مداح حیران

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی