گورنر کے پی نےخیبر پختونخوامیں الیکشن کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے دی


گورنر کے پی نےخیبر پختونخوامیں الیکشن کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے دی۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کا کہنا ہے کہ ہم نے انتخابات کے لیے 28مئی کی تاریخ دے دی ہے۔انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن خوشگوار ماحول میں مشاورت ہوئی۔ان کا کہنا ہے کہ پشاور میں بھی کافی معاملات طے پاگئے تھے۔سپریم کورٹ فیصلے پر بھی عملدرآمد ضروری ہے۔ تاریخ دینا میری آئینی ذمہ داری ہے، وہ پوری کر دی ہے۔ان  کا کہنا ہے کہ ہمارا یہی موقف ہے کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش نہیں،ابھی بھی قبائلی عمائدین مردم شماری کے حوالے سے احتجاج کررہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ قبائلی عمائدین کے خدشات سے الیکشن کمیشن اورصدر کو آگاہ کیا۔ضم شدہ قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی معاملات پر سوالات ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں بیٹھے تھے کہا گیا دونوں الیکشن اکٹھے ہونے چاہییں۔گزشتہ روز لگی مروت اور چارسدہ پولیس کو ہدف بنایاگیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’بہت زیادہ جلن اور خارش ہوتی ہے‘: جسم پر سلور یا گولڈن سپرے پینٹ لگانا کتنا خطرناک ہے؟

غزہ کے ملبے میں ’خاموش قاتل‘، وہ زہریلا مواد جو پھیپھڑوں کے کیسنر کا سبب بن سکتا ہے

شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکہ، کم از کم 14 ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی: ’آگ ایک کنٹینر سے دوسرے کنٹینر میں پھیلتی گئی‘

شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکہ، کم از کم 14 ہلاک اور 750 زخمی: ’آگ ایک کنٹینر سے دوسرے کنٹینر میں پھیلتی گئی‘

ایران کی شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک، 750 زخمی: ’منہدم چھتوں تلے پھنسے افراد کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں‘

’پورٹر میری والدہ کو اپنی پیٹھ پر لاد کر نیچے لایا‘: پہلگام حملے کے بعد کشمیر کے مسلمانوں نے کس طرح سیاحوں کی مدد کی؟

سبز چائے کے پتوں سے بننے والا مشروب ’ماچا‘ جسے چکھنے کے لیے نوجوان قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں

بھارتی طیارے بوکھلاہٹ کا شکار۔۔ اپنے ہی علاقے میں دھاتی پرزہ گرا دیا ! کتنا نقصان ہوا؟

پوپ فرانسس کی وفات کو ایک نجومی کی 500 سال پرانی پیشگوئیوں سے کیوں جوڑا جا رہا ہے؟

ٹرمپ اور کشمیر کا ڈیڑھ ہزار سال پرانا مسئلہ

وہ باپ جس نے بیٹی کو ’افسر‘ بنانے کے لیے اپنا گھر اور رکشہ بیچ دیا

پوپ فرانسس نے ویٹیکن کو اپنی آخری آرام گاہ نہ بنانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

پاکستان کی پہلگام میں حملے پر ’غیر جانبدار تحقیقات‘ میں شریک ہونے کی پیشکش

چین کی ’بیوٹی فیکٹری‘: ’میں نے 100 سے زیادہ بار کاسمیٹک سرجری کرائی ہے‘

کراچی میں ڈکیتیوں کے ملزمان جو ’چینی ڈیٹنگ ایپ اور پولیس کی وردیاں استعمال کرتے تھے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی