سلمان خان کا دل شادی کیلئے مچلنے لگا


ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جیون ساتھی کی کمی محسوس ہونے لگی اور انہوں نے کہا کہ ہاں ایک بیوی ہونی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ان کی سابقہ گرل فرینڈ اچھی تھی لیکن غلطی میری ہی تھی جس کی وجہ سے اس سے شادی نہ ہو سکی۔انہوں نے کہا کہ شادی کے لیے 2 لوگوں کی رضامندی کا ہونا ضروری ہوتا ہے اور پہلی مرتبہ جب شادی کا موقع آیا تو سامنے والے نے انکار کر دیا تھا لیکن جب سامنے سے ہاں میں جواب آیا تو میں نے انکار کر دیا۔یہ بھی پڑھیں: سلمان خان نے کہا کہ جب اوپر والا چاہے گا شادی ہو جائے گی البتہ ایک بیوی ہونی چاہیے تھی اور جب دونوں طرف سے ہاں ہو گی تو شادی بھی ہو جائے گی۔ میں 57 سال کی عمر کو پہنچ کر بھی غیر شادی شدہ ہوں۔انہوں نے اپنی سابق گرل فرینڈز کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ میری سابقہ گرل فرینڈز کا خیال تھا کہ شاید میں انہیں خوش نہیں رکھ سکوں البتہ مجھے یقین ہے وہ جہاں بھی ہوں گی خوش ہوں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

لیڈی گاگا کےکانسرٹ میں بم دھماکےکا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

نرگس جو اپنے شوہر سنیل دت کی دعاؤں کی وجہ سے ڈیپ کوما سے لوٹ آئيں

ماضی کی نامور اداکارہ انتقال کر گئیں

ماضی کی نامور اداکارہ انتقال کر گیئں

اداکار اعجاز خان کا شو ’ہاؤس اریسٹ‘ فحش مواد کے الزام پر ہٹا دیا گیا، خواتین کمیشن کی جانب سے طلبی

انڈین اداکار اعجاز خان اور ان کے شو ’ہاؤس اریسٹ‘ پر فحش مواد کا الزام، خواتین کمیشن کی جانب سے طلبی

’یہ وہ وجہ ہے جو پہلگام واقعے کا سبب بنی‘، گلوکار سونو نگم پر ایف آئی آر درج

’یہ وہ وجہ ہے جو پہلگام واقعے کا سبب بنی‘، معروف گلوکار سونو نگم پر ایف آئی آر درج

علم و ادب کا ایک اور آفتاب غروب ہو گیا، مدیحہ افتخار

جنگ ہوئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، پاکستانی فنکار

اگر جنگ ہوئی تو بھارت کی خیر نہیں، نیر اعجاز

شوبز انڈسٹری کو بڑا صدمہ، محمد کمال پاشا انتقال کرگئے

انور مقصود کے ’ہاؤس اریسٹ‘ کا اجازت نامہ اچانک منسوخ: ’شو کینسل نہیں سینسر ہو گیا‘

محمد علی نقوی ایک بار پھر ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد

شاہ رخ خان بریڈ پٹ اور جارج کلونی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی