روسی طیارے اور ہیلی کاپٹرز مار گرائے


ماسکو: یوکرین سرحد کے قریب روسی جیٹ طیارے اور ہیلی کاپٹرز مار گرائے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مار گرائے جانے والے روسی جیٹ طیاروں کی تعداد 2 جبکہ ہیلی کاپٹرز کی تعداد بھی 2 تھی۔ طیارے اور ہیلی کاپٹر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران مدد کے لیے گئے تھے۔روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث تباہ ہوئے ہیں جو یوکرین کی سرحد سے تقریباً 50 کلومیٹر شمال مشرقی علاقے برائنسک میں گرے۔یہ بھی پڑھیں: تباہ ہونے والی ہیلی دونوں کاپٹرز ایم آئی ایٹ تھے جبکہ لڑکا طیاروں میں ایس یو 34 اور ایس یو 35 تھے۔ ہیلی کاپٹرز اور جیٹ طیاروں کو مار گرانے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

اسرائیلی جارحیت کا مکمل جواب دیئے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران کا اعلان

فرانسیسی ریستوران کی نئی پالیسی، گاہکوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے مگر کیوں؟

ایران کا ایک اور بڑا وار: اسرائیل کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے،ایرانی فوج

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

ایران نے اسرائیلی شہریوں کو خبردار کردیا

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے پر غور

ایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہئے اور یہ معاہدہ کریں گے، امریکی صدر

ایران اور اسرائیل کے درمیان بھی انڈیا اور پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: صدر ٹرمپ

امریکہ بھر میں احتجاج، ڈھول بجاتے اور رقص کرتے مظاہرین کے ٹرمپ کے خلاف نعرے

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں پُل گرنے سے متعدد سیاح دریا میں بہہ گئے

اسرائیل ایران جنگ: 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی